
Articles on Pakistan (page 97)
پاکستان کے بارے میں مضامین

-
سی آئی اے کے ایجنٹ اسامہ اور الظواہری کی تلاش کیلئے پاکستان پہنچ گئے؟
سی آئی اے کے اہلکاروں کو مزید آلات دے کر پاک افغان سرحدی علاقوں میں بھیجا گیا، امریکی ٹی وی ۔
-
پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں نیٹو افواج کے مزید حملوں کا خطرہ
کیا نیٹو افواج کے کنٹینرز کی اغوائیگی کے سلسلے کا سدباب ہو سکے گا؟ ایم ایم اے نے خود کش بم دھماکے حرام قرار دے دیئے ۔
-
صدر پاکستان کی امریکہ سے دوستی کیا رنگ لائے گی؟
امریکی اہلکاروں کا پاکستانی حدود میں حملے جاری رکھنے کا عندیہ ۔
-
بوڑھے شہری … مغربی ملکوں کی طرح اب پاکستان میں بھی بوجھ سمجھتے جاتے ہیں
بوڑھے والدین اولاد کے لئے بوجھ بن جاتے ہیں عمر رسیدہ افراد حکومتی سطح پر اہم اقدامات کے منتظر ہیں ۔
-
پاکستان پر امریکہ کے نئے الزامات
ہیلری کلنٹن اور رچرڈ باؤچر کیا پیغام لے کر آئے؟
-
وزیراعظم پاکستان کا دورہ افغانستان ناکام رہا؟
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا تنازعہ کیا برقرار رہے گا؟ افغان سرحد حامد کرزئی کن ہاتھوں میں کھلونا بنے ہوئے ہیں؟
-
پاکستان کیلئے نیا امریکی ایجنڈا
جنرل پرویز مشرف نے مسلم لیگیوں کو اتحاد کا مشہور کیوں دیا؟
-
25 دسمبر، یوم ولادت بانی پاکستان
قائداعظم ایک تاریخ ساز شخصیت قائداعظم نے صاف لفظوں میں خبردار کیا کہ پاکستان میں ایسے لوگوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا جو پاکستان اور پاکستانی قوم کے بدخواہ ہوں ... مزید
-
پاکستان کے خلاف حامد کرزئی کی ہرزہ سرائی
کرزئی نے کہا کہ مسئلہ طالبان نہیں ہیں بلکہ مسئلہ پاکستان کے ساتھ سٹیٹ آف پاکستان طالبان کو سپورٹ کر رہی ہے۔
-
سانحہ مشرقی پاکستان
اعلیٰ قیادت حوصلہ نہ ہارتی تو ہم جنگ جیت جاتے۔
-
پاکستان میں عدل و انصاف کی موت
پولیس اور حکمرانوں نے عدالتوں کی ذمہ داریاں بڑھا دیں جیلوں میں قید 90ہزار قیدیوں میں سے اکثریت انصاف سے محروم ہے ۔
-
پاکستان کی فضا میں پہلے سے زیادہ بے یقینی نظر آئی
ڈیمو کریٹس پاکستان کے بارے میں پالیسیاں سخت کر سکتے ہیں ۔
-
ٹونی بلیئر کا دورہ پاکستان
دینی مدارس کو رشن خیال بنانے کیلئے برطانوی امداد کا اعلان مشرف سے ملاقات میں بلیئر نے پاکستانی اقدامات کو ناکافی قرار دیا: ذرائع ۔
-
پاکستان کا قدیم ترین شہر… سکھر
ایوب برج اور میر معصوم شاہ کا مزار قابل ذکر مقامات ہیں 711 ہجری میں محمد بن قاسم نے سکھر کو اسلامی سلطنت کا حصہ بنا دیا ۔
-
برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس پاکستان کیوں آئے؟
وہ لیڈی ڈیانا کے دورے جیسی مقبولیت حاصل نہ کر سکے ۔
-
پاکستان کے خلاف الزمات کی بھارتی یلغار
بھارت اپنے عوام کو پاکستان کا ہوا دکھا کر خوف زدہ کر رہا ہے ۔
-
کیا مزید صوبے پاکستان کی ضرورت ہیں؟
مخالفین کا موقف ہے کہ اس سے ملکی معیشت پر اضافی بوجھ پڑے گا بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ وفاق کو توڑنے کے مترادف عمل ہے۔
-
پاکستان کا اصل بحران… حل کیا ہے؟
کیا حکومت حقوق نسواں بل منظور کرا سکے گی؟
-
پاکستان پر امریکی بمباری کا خطرہ
بے نظیر بھٹو کا نیویارک میں دیا جانے والا بیان ان کی انفارمیشن ہے یا تجزیہ؟
-
نائن الیون کے بعد واشنگٹن نے بھارت کو پاکستان پر حملے کیلئے اکسایا
نئی دہلی کو سبز باغ دکھائے گئے کہ وہ پاکستان پر حملہ آور ہو۔ امریکی صحافی کے سنسنی خیز انکشافات ۔
Read Latest articles about Pakistan, Full coverage on Pakistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pakistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.