
Articles on Pervez Musharraf (page 5)
پرویز مشرف کے بارے میں مضامین

جنرل (ر) پرویز مشرف (پیدائش: 11 اگست 1943ء، دہلی) پاکستان کے دسویں صدر تھے۔ مشرف نے 12 اکتوبر 1999ء کو بطور رئیس عسکریہ ملک میں فوجی قانون نافذ کرنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو جبراً معزول کر دیا اور پھر 20 جون 2001ء کو ایک صدارتی استصوابِ رائے کے ذریعے صدر کا عہدہ اختیار کیا۔
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اصل مجرم بے نقاب!!
افغان حکومت نے دوبارہ مشرف حکومت کو عافیہ واپس کی جسے انہوں نے امریکیوں کے حوالے کردیا۔ مشرف حکومت کی ایما پر ہی بگرام جیل میں عافیہ صدیقی پر بے پناہ تشدد کیا گیا اور امریکی ... مزید
-
پرویز مشرف کی وطن واپسی کا دعویٰ باسی کڑھی میں ابال۔
رخصتی کے بعد کوئی آمر دوبارہ اقتدار میں نہیں آیا۔ پرویز مشرف نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے غیر قانونی دور اقتدار میں جمہوری کلچر کو پروان چڑھایا اور اس کا مقابلہ پاکستان کی ... مزید
-
پرویز مشرف کی ٹیلی تھون!!
اب اگر سابق صدر پاکستان نے سیلاب زدہ عوام کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے تو اس کی تعریف کرنی چاہیے۔ بجائے تنقید برائے تنقید کے اس بات پر خوش ہونا چاہیے۔
-
ہمیش خان پاکستان لایا جا سکتا ہے تو پرویز مشرف کیوں نہیں!!
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سربستہ رازوں سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے حقائق عریاں ہو کر سامنے آرہے ہیں۔ بینظیر بھٹو کے بیانات بلکہ دعوے آن دی ریکارڈ ہیں مشرف سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، ... مزید
-
”آغاز حقوق بلوچستان پیکج“
صوبائی بے چینیوں کا خاتمہ ہی مضبوط وفاق کی ضمانت ہے مسائل کے حل کیلئے آئینی ترمیم ضروری، سابق صدر پرویز مشرف نے 125 ارب کے پیکج کا اعلان کیا تاہم عالم بینک کے مطابق بلوچستان ... مزید
-
مائنس ون کے بعد مائنس ٹو!
پرویز مشرف کے خلاف احتجاجی مہم میں تیزی! نواز شریف کا آصف علی زرداری کو ہٹانے اور حکومت کو گرانے کے کسی عمل میں شریک ہونے سے انکار۔
-
پرویز مشرف آصف علی زرداری ڈیل، درپردہ محرکات!!
کیا آصف زرداری بھی بیرونی قوتوں کی مدد سے ایوان صدر پہنچے!! زرداری کے بیان نے سیاسی جماعتوں کو بحث کا موقع فراہم کیا۔
-
پاکستان ، بھارت، بے نتیجہ بیک ڈور ڈپلومیسی شروع کرنے کا فیصلہ!
نواز شریف اور پرویز مشرف کے بعد موجودہ حکمران کھوٹی منزل کی راہ پر پاکستانی وزیر خارجہ کا کشمیر اور پانی کے مسئلہ پر بھارت کو سنجیدہ قرار دینا انہونی بات نہیں۔
-
محفوظ راستہ کی ڈیل کب منظر عام پر آئے گی…؟؟
مسلم لیگ ن کے 92 ارکان کی تحریک استحقاق پر ایوان صدر کی پسپائی! کیا واقعی پرویز مشرف کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا؟؟
-
پرویز مشرف کا دورہ سعودی عرب کامیاب یا ناکام؟؟
شاہ عبداللہ سے ملاقات کے بعد لگتا تھا کہ سابق صدر ہوا میں اڑ رہے ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 6 پر عملدرآمد کے خوف نے مشرف کو بے وطن کردیا۔
-
خفیہ ہاتھ جمہوری سسٹم کے خلاف سرگرم عمل…!
پنجاب حکومت گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں پر غالب آ گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے ٹرائل سے حکومت کیونکر بچنا چاہتی ہے؟؟
-
مشرف کا ٹرائل اور حکومت کی سرد مہری، کیا پرویز مشرف کا استعفیٰ ڈیل کا نتیجہ تھا؟؟
حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے سلسلے میں کبھی سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے بالآخر مشرف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
-
جنرل پرویز مشرف کا ٹرائل، کون رکاوٹ بن رہا ہے؟؟
چینی کا بحران حکومت کا امتحان بن گیا۔ نواز شریف لچک دینے کو تیار نہیں، مائنس ون فارمولا کن کا ہے اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟؟
-
پرویز مشرف کا احتساب اور لائل گرانٹ اور رچرڈ ہالبروک کی آمد!!
کیا سیاسی منظر بدلنے کے لئے سٹیج لگ چکا ہے! حکومت نے سابق صدر کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا!
-
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، سابق صدر پرویز مشرف کے مستقبل کی نئی راہیں متعین!!
وہ اگلے کئی برس تک عملی سیاست میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ لگتا یہی تھا کہ پرویز مشرف اب پاکستان کی سیاست کا باقاعدہ حصہ بن چکے ہیں لیکن الیکشن 2008ء کے بعد ان کی شکستوں کا دور ... مزید
-
پرویز مشرف کے گرد گھیرا تنگ، سپریم کورٹ نے کٹہرے میں طلب کرلیا۔
تین نومبر کا غیر آئینی اقدام کیوں اٹھایا! ججوں کو گرفتار کیوں کیا؟ مشرف جوا ب دو اپنے دور کا فوجی کمانڈو اور سینے پر گولی کھانے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا بزدل جرنیل اپنے ... مزید
-
لبرل فاشسٹوں کا ایجنڈا خطرناک ہے!!
امریکی سامراج کے یہ کلیدی حلیف ڈالروں کے عوض ملکی سلامتی اور خودمختاری کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کے نظریہ روشن خیالی کا سب سے زیادہ اثر معلوم نہیں نواز ... مزید
-
پرویز مشرف کا”دور ثانی“!
جنرل (ر) پرویز مشرف کی ذات سے اختلاف مگر بات سے اتفاق مجبوری ہے دہشت گردی کے نام پر امریکی جنگ، مشرف اور زرداری حکومتوں میں مماثلتیں مشرف نے بھارت کو بگلیہار ڈیم بنانے ... مزید
-
”پرویز مشرف کے بعد کا پاکستان بھی پرویز مشرف کے پاکستان جیسا“
ججز کی بحالی پر درامے بازی جاری، ہو گاوہی جو ”میرے لیے اچھا ہوگا جن لوگوں کی منزل فقط ذاتی مفادات کا حصول ہو، بھلا وہ کسی کا کیا احتساب کرینگے؟
-
پرویز مشرف کو محفوظ راستہ دینے کی راہ ہموار ہو گئی
جمہوریت کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے بعد پرویز مشرف کے لئے محفوظ راستہ کیوں؟ پرویز مشرف پرنکسن فارمولے کا اطلاق نہیں ہوتا، دونوں کے جرائم میں کوئی مماثلت نہیں ہے۔
Read Latest articles about Pervez Musharraf, Full coverage on Pervez Musharraf with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pervez Musharraf.
پرویز مشرف کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پرویز مشرف کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.