
Articles on Pervez Musharraf (page 6)
پرویز مشرف کے بارے میں مضامین

جنرل (ر) پرویز مشرف (پیدائش: 11 اگست 1943ء، دہلی) پاکستان کے دسویں صدر تھے۔ مشرف نے 12 اکتوبر 1999ء کو بطور رئیس عسکریہ ملک میں فوجی قانون نافذ کرنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو جبراً معزول کر دیا اور پھر 20 جون 2001ء کو ایک صدارتی استصوابِ رائے کے ذریعے صدر کا عہدہ اختیار کیا۔
-
”سابق صدر پرویز مشرف کی زندگی پر ایک نظر“
اپنے 9 سالہ دور اقتدار میں غلط اقدامات کی وجہ سے وہ سکون کے سانس کیلئے ترستا رہا 65 برس کا سابق فوجی سربراہ دہلی میں پیدا ہوا، کراچی میں تعلیم حاصل کی، دو بار ملک کا آئین ... مزید
-
صدر پرویز مشرف تیزی سے تنہائی کی طرف بڑھ رہے ہیں
ججوں کو بحال کرنے کیلئے مشترکہ آئینی پیکج؟ نواز لیگ نے ججوں کی بحالی کیلئے الگ سے ڈرافٹ ٹیار کر رکھا ہے، جو فاروق نائیک کمیٹی کے رو برو پیش کر دیا جائے گا۔
-
جنرل پرویز مشرف نے اپنے تخلیق کردہ نظام کی بساط خود ہی لپیٹ دی
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ججوں کی اتنی بڑی تعداد نے پی سی او کے تحت خلف اٹھانے سے انکار کیا۔
-
پرویز مشرف، بے نظیر ڈیل، نواز شریف کی مقبولیت میں اضافہ
بے نظیر مخالف عناصر، شجاعت حسین کی چھتری تلے جمع ہو گئے ۔
-
جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کی واپسی رکوانے کے شاہ عبداللہ سے مدد مانگ لی
پرویز مشرف، بے نظیر ڈیل، سیاسی منظر تبدیل! صدر کو باوردی منتخب کرانے پر حکمران مسلم لیگ میں اختلافات ۔
-
صدر جنرل پرویز مشرف کے 3 اہم انکشافات
بھارتی وزیراعظم سے متعلق جنرل مشرف کا بیان صدر محترم کی خوش گمانی ہی ہو سکتی ہے صدر حامد کرزائی کوئی بیان اپنی مرضی سے نہیں دیتے اس لئے یہ انکشاف بے معنی ہے ۔
-
کیا بے نظیر پرویز مشرف نظریاتی اتحادی ثابت ہونگے؟
بے نظیر بھٹو اور جنرل پرویز مشرف کے درمیان ڈیل کی قیاس آرائیوں کے پس منظر میں بے نظیر بھٹو کی کتاب ”ڈاٹر آف دی ایسٹ“ کے نظرثانی شدہ ایڈیشن نے سیاست میں ہلچل مچا دی۔
-
صدر جنرل پرویز مشرف کا دورہ مشرق وسطیٰ
ڈیمو کریٹس کے دباؤ پر صدر بش ایران کی بجائے پاکستان کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟
-
پرویز مشرف سے ڈیل
پیپلز پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم! مسلم لیگ ن میں ضلعی کوآرڈینیٹر کا تقرر کیا رنگ لائے گا۔
-
جنرل پرویز مشرف کی متنازعہ آپ بیتی
جرنیلوں کے خلاف بھی ”فائر“ کھل گیا! انگریزی زبان میں لکھی گئی کتاب اتنی تعداد میں کون خریدے رہے ہیں، یہ ایک تحقیق طلب معاملہ ہے ۔
-
پرویز مشرف کا دورہ امریکہ
سیاسی محاذ آرائی اور نظریاتی کشمکش میں اضافہ ہو گا! عام انتخابات مارچ اپریل 2007 ء میں ہونے کا امکان ۔
-
کارگل کے محاذ پر جنرل پرویز مشرف کی پیش کردہ تصاویر کو عوام کی عدالت نے مسترد کر دیا!
گزشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی چینل پر جنرل مشرف نمودار ہوئے اور انہوں نے کارگل کے ہوالے سے نواز شریف کے ان دعوؤں کی تردید کی کہ انہیں کارگل آپریشن سے بے خبر رکھا گیا ۔
-
جنرل پرویز مشرف پر حملوں میں ملوث کئی مجرم پکڑے نہیں جا سکے
چھ اہم افراد ابھی تک فرار ہیں، حملوں میں ملوث کئی ملزمان کے نام چارج شیٹ میں شامل نہیں کئے گئے کیس ابھی تک فوج کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے حوالے نہیں کیا گیا، جنرل مشرف ... مزید
-
صدارتی نظام… صدر جنرل پرویز مشرف کی سوچ کیا ہے؟
نظام تبدیل کرنے سے ملکی مسائل حل نہیں ہونگے ۔
-
جنرل پرویز مشرف کا جیوئش کانگرس سے خطاب
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جانب ایک اور قدم؟
-
صدر جنرل پرویز مشرف کی کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں
کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا صدر سے شکوہ۔
-
جنرل پرویز مشرف نے اتحادیوں کو جلسے جلوس نکالنے کی لائن دے دی
چودھری پرویز الٰہی نے واضح طور پر باوردی صدارت کی حمایت کردی۔
Read Latest articles about Pervez Musharraf, Full coverage on Pervez Musharraf with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pervez Musharraf.
پرویز مشرف کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پرویز مشرف کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.