
Articles on Prime Minister (page 22)
وزیراعظم کے بارے میں مضامین

-
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی
سیاسی تدبرو تجربہ انہیں ورثہ میں ملا۔
-
یوسف رضا گیلانی بطور وزیراعظم منتخب
پنجاب کا مخدوم سندھ کے مخدوم پر بازی لے گیا نیا وزیراعظم مخدوم یا خادم یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔
-
بے نظیر کے ”امین“ زرداری کے ”فہیم “ نہ بن سکے امین فہیم کٹ… وزیراعظم احمد مختار؟
پی پی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ایم آرڈی کا اجلاس بلانا امین فہیم کی سیاسی غلطی تھی جیل کی قربتوں نے زرداری اور احمد مختار کو قریب کر دیا۔
-
اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعظم کے خلاف نااہلی کا ریفرنس
باوردی صدر جنرل مشرف کیلئے ایک اور چیلنج ۔
-
ایم کیو ایم کا عمران خان کی نااہلی کیلئے ریفرنس اور اپوزیشن کا وزیراعظم کے خلاف جوابی ریفرنس
اب ریفرنس سیاست کا ایک نیا دور شروع ہو گیا ہے۔
-
وزیراعظم نے ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے دیا
چیف جسٹس آف پاکستان اپنے خطاب میں کہہ چکے ہیں کہ ایمرجنسی کی صورت میں بھی بنیادی انسانی حقوق معطل نہیں کئے جا سکتے ۔
-
میں وزیراعظم مشرف صدر، بے نظیر بھٹو کا فارمولا
1988ء اور 1993 ء میں بے نظیر بھٹو اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتے کے بعد اقتدار میں آئیں، اب بھی وہ یہی راستہ اختیار کرنا چاہتی ہیں ۔
-
آزاد کشمیر کے بااختیار وزیراعظم کو … مشکلات ہی مشکلات
دارالحکومت کی تبدیلی کا شوشا خود حکمران جماعت نے چھوڑا ۔
-
وزیراعظم پاکستان کا دورہ افغانستان ناکام رہا؟
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا تنازعہ کیا برقرار رہے گا؟ افغان سرحد حامد کرزئی کن ہاتھوں میں کھلونا بنے ہوئے ہیں؟
-
قائداعظم وزیراعظم کی بجائے گورنر جنرل کیوں بنے؟
قائداعظم جانتے تھے کہ لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو گورنر جنرل بنایا گیا تو وہ پاکستان سے ناانصافی کرینگے قائداعظم کے فیصلے سے وائسرائے کا غرور تکبیر چکنا چور ہو گیا۔
-
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد
حکومت اور اپوزیشن کی حکمت عملی ۔
-
ابراہیم جعفری عراق کے پہلے مستقل وزیراعظم
کیا وہ عراق کو درپیش چیلجز پر قابو پالیں گے؟ عراقی عوام کی اکثریت امریکی و اتحادی فوجوں کی واپسی چاہتی ہے ۔
-
بھارتی وزیراعظم پاکستان آنے سے گریزاں کیوں ہیں؟
پاکستان نے 11 مرتبہ بھارت کو شکست و ریخت سے بچایا؟
-
بنگلہ دیشی وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کا دورہ پاکستان
بنگلہ دیش کے کیمپوں سے 3 لاکھ محصورین کی واپسی کب ہو گی؟
-
وزیراعظم اور فاروق لغاری کے تعلقات میں سرد مہری
فاروق لغاری اور وزیراعظم شوکت عزیز دونوں ایک تقریب میں شریک ہوئے مگر ان میں رسمی علیک سلیک بھی نہ ہوئی جسکو سب شرکاء نے محسوس کیا ۔
-
وزیراعظم شوکت عزیز اور صدر حامد کرزئی کے درمیان مذاکرات
افغانستان میں بھارتی اثرورسوخ کم کرنے میں مدد ملے گی ۔
-
وزیراعظم کا کراچی مشن
اتحادیوں کی کامیابی کے لئے صلاح مشورے ۔
-
انتخابات میں سابق وزیراعظم رفیق حریری کے بیٹے سعد حریری کی کامیابی
اسرائیل نے عالمی برادری پر دباؤ ڈالتے ہوئے حزب اللہ کے خلاف مہم شروع کررکھی ہے۔
-
لبنانی وزیراعظم کے قتل کا منصوبہ تل ابیب میں بنا
قتل کے فوراً بعد شام میں متعین امریکی سفیر کو کیوں واشنگٹن طلب کیا گیا؟
-
وزیراعظم شوکت عزیز کا دورہ بھارت
مسئلہ کشمیر… بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہا۔
Read Latest articles about Prime Minister, Full coverage on Prime Minister with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Prime Minister.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.