
Articles on Prime Minister (page 3)
وزیراعظم کے بارے میں مضامین

-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے ... مزید
-
”خالصتان اور کسان تحریک“مودی کے گلے کا پھندا
سکھ کاشتکاروں نے فوجی بیٹوں کو واپس بلانے کی دھمکی دے دی
-
بھارت میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
مودی کی جارحانہ پالیسیوں سے اقلیتیں غیر محفوظ،مسلمانوں پر قاتلانہ حملے معمول بن گئے
-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
-
”میانمار“تاریخ کے تاریک دوراہے پر
آئین میں تبدیلی اور انتخابی نتائج کی توثیق کے خوف نے فوج کو مارشل لاء پر مجبور کیا
-
جوبائیڈن ٹرمپ کے نقش قدم پر
کیا اقوام متحدہ کے محض اظہار مذمت اور بیانات سے فلسطینیوں کو انصاف مل پائے گا
-
بھارت میں مسلمانوں کی ثقافتی اور تاریخی شناخت پر حملہ
تاریخی شہر”اورنگ آباد“ کا نام”سمبھاجی نگر“میں تبدیل
-
”یوم یکجہتی کشمیر“شہادتوں اور وفاؤں کے تجدید عہد کا دن
خطے میں قیام امن کیلئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں کو بھارتی مظالم کی روک تھام یقینی بنانا ہو گی
-
مالیاتی اداروں کی بلیک میلنگ اور ڈگمگاتی معیشت
عالمی دباؤ کو پس پشت ڈال کر ایران سے تجارتی روابط مستحکم کئے جائیں
-
زراعت کی ترقی کے لئے حکومتی اقدامات
کاشتکاروں کو موسمیاتی تبدیلیوں قدرتی آفات اور ٹڈی دل کے نقصانات کے ازالے کیلئے بیمہ سہولت کی فراہمی
-
جنوبی پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
ملتان شہر میں سیوریج مسائل کے حل کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے
-
بھارت کو مسلمانوں کیلئے روہنگیا بنانے کا مذموم منصوبہ
بی جے پی مسلم شناخت و تشخص کے خاتمے کیلئے ہندو توا کے ایجنڈے پر گامزن ہے
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
سرکاری عمارتوں اور جامعات کو سولر پر منتقل کرنے کا”پائلٹ پراجیکٹ“
پنجاب کی 60 جامعات کی سولر پر منتقلی سے 25 برس میں 25 ارب روپے کی بچت ہو گی
-
بھارت میں کسانوں کا خوفناک استحصال
اصلاحات کی آڑ میں مودی سرکار نے زراعت کا ٹھیکہ نیتن یاہو حکومت کو دے دیا
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
بھارتی آرمی چیف کا دورہ خلیج
تاریخ میں پہلی بار انڈین فوجی سربراہ متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے دورہ پر گئے
-
مشرق وسطیٰ میں نئی صف بندی
ٹرمپ کی جارحانہ پالیسیاں جوبائیڈن حکومت کیلئے نئی الجھنوں کا باعث بنیں گی
-
نواز شریف کے بیانیے سے اپوزیشن کا انحراف
سیاستدانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو ملکی معاملات مزید گھمبیر ہو جائیں گے
-
مشرق وسطیٰ استعماری قوتوں کے نشانے پر
مغربی ممالک بھی ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے سخت خائف ہیں
Read Latest articles about Prime Minister, Full coverage on Prime Minister with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Prime Minister.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.