
Articles on Punjab (page 21)
پنجاب کے بارے میں مضامین

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
این آر او کا تفصیلی فیصلہ!!
بدعنوان عناصر کے خلاف طبل جنگ بج گیا!! صدر آصف علی زرداری کے دورہ سے پنجاب کا سیاسی محاذ گرم ہو گیا۔
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ اور احتساب کی تحریک!!
پیپلز پارٹی پنجاب میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ لوڈشیڈنگ کا عذاب اور پنجاب اوور ڈرافٹ۔
-
نشے کا سہارا لینے والے محرومیوں کے شکار لوگ
پنجاب میں منشیات کے سمگلروں نے پہلے خشک میوہ جات اور فروٹ کے تاجروں کے طور پر شناختی بنائی اوپرتلے متعدد غیر ملکیوں کو فیصل آباد ایئرپورٹ ہیروئن برآمد کرنے کی کوشش میں ... مزید
-
مارچ میں کوئیک مارچ!
محاذ آرائی جمہوریت کے لئے خطرناک۔ یوم عاشور پر پنجاب میں امن، حکمت عملی کامیاب رہی۔
-
این آر او پر عدالتی فیصلہ، سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو گیا…!
یوسف رضا گیلانی اور شہباز شریف میں سیاسی سیز فائر پر اتفاق! ضمنی انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس کے ریمارکس پنجاب حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
-
بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی سے بچانا حکمرانوں کی ”مجبوری“ کیوں ؟؟
مقبوضہ کشمیر کے انخلاء کا اعلان بھارتی جھوٹ کا ایک اور شاہکار۔ پنجاب میں دہشت گردی، بھارت کے پاکستان مخالف عزائم کا شاخسانہ!
-
چینی کی گرانفروشی جاری، حکومت پنجاب بھی ناکام۔
وفاقی اور صوبائی حکومتیں چینی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کی حامی نہیں۔ عدالتی احکامات کے دائرہ کار کا تعین کرنے والے اپنے اختیارات کا عوامی مفاد میں استعمال کب کریں گے۔
-
کیری لوگر بل قومی سیاست پر غالب آ گیا!
چینی 40 روپے، پنجاب حکومت نے عدالتی فیصلہ یقینی بنانے کے لئے اقدامات کر لئے۔ گورنر سلمان تاثیر بل کی حمایت میں سرگرم، شہباز شریف افیون کی گولی قرار دے رہے ہیں۔
-
موجودہ حکومت سیٹ اپ کے ”اپ سیٹ“ ہونے کا امکان!!
حلقہ 123، مسلم لیگ ن کی اس حلقہ میں پوزیشن مستحکم ہے۔ چہ مگوئیاں شروع ہیں کہ میاں نواز شریف الیکشن نہیں لڑیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون پرویز ملک نے بھی کاغذات نامزدگی ... مزید
-
خفیہ ہاتھ جمہوری سسٹم کے خلاف سرگرم عمل…!
پنجاب حکومت گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں پر غالب آ گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے ٹرائل سے حکومت کیونکر بچنا چاہتی ہے؟؟
-
پنجاب ایک بار پھر محاذ آرائی کے سنگھ پر!!
وزیراعظم دو سال بعد بھی پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے جدوجہد سے آگے نہیں بڑھے۔ صدر آصف علی زرداری کو نئے دباؤ سے نکالنے کیلئے گورنر پنجاب دوبارہ متحرک، صدر زرداری کا بینظیر ... مزید
-
پاک فوج کی کامیابیوں کو بے اثر کرنے کی امریکی کوشش!!
سوات واپس جانے والوں کی حوصلہ شکنی کے لئے ہالبروک کے خبث باطن کا اظہار۔ جنوبی پنجاب میں شدت پسندوں کا تعاقب، پورے ملک میں فوجی آپریشن پھیلنے کا خدشہ۔
-
پنجاب بھی دہشت گردوں کا ٹارگٹ!
جنوبی پنجاب میں انتہا پسندانہ رجحانات فروغ پا رہے ہیں طالبانائزیشن کے فروغ کے عوامل ختم کرنے کیلئے کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں!
-
ریلیف سرگرمیوں میں پنجاب آگے
وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیمیں بھی نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔
-
پنجاب دہشت گردوں کا ٹارگٹ کیوں؟؟
گورنر سلمان تاثیر مفاہمتی ایجنڈا کے تحت خاموشی اختیار کر گئے۔ پیپلزپارٹی اپوزیشن کے کردار کی ادائیگی کے عزم کے بعد کنفیوژ کیوں ہو گئی؟؟
-
پنجاب کا ”دل“ دہشت گردوں کا نیا میدان جنگ!!
سکیورٹی وخفیہ اداروں میں عدم اتفاق… ملک روزانہ سانحوں کی بریکنگ نیوز سننے لگا۔ کشمیری مجاہدین طرز کے حملے، دہشت گرد نئے طریقہ واردات پرکاربند۔ پولیس نے رات گئے سانحہ ... مزید
-
پنجاب حکومت اور مسلم لیگ اتحاد!
سیاسی تاریخ کا مورخ جب تاریخ لکھے گا اسی طرح کا فیصلہ کرے گا جس طرح کا بھٹو کی پھانسی کا اب کیا جا رہا ہے، ہمارے سیاستدان بڑے بڑے بلند بانگ دعوے کرتے ہیں۔
-
پنجاب میں گورنر راج کے خلاف خیبر سے کراچی تک مظاہرے!
میاں نواز شریف کے شدید ردعمل نے حکمرانوں کے لئے پریشان کن صورتحال پیدا کردی۔
-
شریف برادران کی نااہلی اور پنجاب کا مولا جٹ حقائق کیا ہیں؟؟
ملکی تاریخ میں غالباً یہ پہلا عدالتی فیصلہ ہے جس کا دفاع کرنے کے لیے کوئی تیار نہیں ہے یہاں تک کہ خود پیپلزپارٹی کا وزیراعظم اور قائدین بھی اس کو غلط قرار دے رہے ہیں اور ... مزید
-
شریف برادران کی نااہلی پر تحفظات، خدشات وسوسے اور پنجاب میں گورنر راج کا نفاذ!!
کیا شریف برادران کے نااہلی کے فیصلے کے بعد سیاسی بحرانوں کا نیا سلسلہ شروع ہو جائے گا؟؟
Read Latest articles about Punjab, Full coverage on Punjab with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Punjab.
پنجاب کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پنجاب کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.