
Articles on Punjab (page 23)
پنجاب کے بارے میں مضامین

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
جنوبی پنجاب میں پیپلزپارٹی کی ہلچل
ایم ایم اے کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پی پی پی کے کارکنوں کو پکڑ کر زرداری کو ہیرو بنایا جا رہا ہے۔
-
پنجاب حکومت اور جیالوں کے درمیان پہلا میچ آصف علی زرداری جیت گئے۔
-
جنوبی پنجاب میں پیپلزپارٹی متحرک ہو گئی
حکومتی پالیسیوں کے خلاف ایم ایم اے کا مظاہرہ ۔
-
بلوچستان کے بعد جنوبی پنجاب تخریب کاری کی زد میں
حکمرانوں کو ایسے مسائل پر توجہ دینی چاہیے جن پر ملک کی بقاء کا انحصار ہے۔
Read Latest articles about Punjab, Full coverage on Punjab with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Punjab.
پنجاب کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پنجاب کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.