Articles on Shah Ahmad Noorani

شاہ احمد نورانی کے بارے میں مضامین

Shah Ahmad Noorani

متحدہ مجلس عمل کے مرحوم سربراہ۔ 1948ء میں علامہ احمد سعید کاظمی نے جمعیت علماء پاکستان کے نام سے جماعت بنائی اور 1970ء میں مولانا نورانی نے جب پہلی بار الیکشن میں حصہ لیا تو جمیعت میں شامل ہوئے اس وقت جمیعت کے سربراہ خواجہ قمرالدین سیالوی صدر تھےـ 1970ء میں جمعیت علمائے پاکستان کے ٹکٹ پر کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو کے مد مقابل انہوں نے وزیر اعظم کے عہدے کے انتخاب میں حصہ لیا۔ 1972ء میں مولانا نورانی جمیعت علماء پاکستان کے سربراہ بنے اور تادم مرگ وہ سربراہ رہےـ آپ دو مرتبہ رکن اسمبلی اور دو مرتبہ سینٹر منتخب ہوئے۔۔۔

Read Latest articles about Shah Ahmad Noorani, Full coverage on Shah Ahmad Noorani with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Shah Ahmad Noorani.

شاہ احمد نورانی کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، شاہ احمد نورانی کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔