
Articles on Sindh (page 14)
سندھ کے بارے میں مضامین
-
دہشت گردی قیادت اور منڈیٹ کو تقسیم کرنے کی کوشش
صوبہ خیبر پختونخوا بلوچستان اور سندھ میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نے انتخابی مہم بری طرح متاثر کی ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان متخلف شہروں میں ہونے والے دھماکوں کی ... مزید
-
سندھ میںی اک امیدوار قتل ریگر تحفط کا شکار
خیرپور میں قبائلی اور فرقہ وار نہ اختلافات عروج پر تخریب کاری کا کوئی بھی واقعہ سارے انتخابی عمل پر منفی اثرات اور جمہوری عمل کو سبوتاثر کر سکتا ہے
-
دادو میں پیپلز پارٹی کو سخت مزاحمت کا سامنا
ایم آر ڈی کی تحریک میں تحصیل خیر پور ناتھن شاہ نے اتنی قربانیاں دیں کہ یہ سندھ کا ویتنام کہلانے لگا اس مرتبہ پی پی کو روایتی حریفوں جتوئی برادران کے علاوہ قوم پرستوں ... مزید
-
وسطی سندھ میں این پی پی اور پی پی پی پھر مد مقابل
چالیس ہزار سے زائد جعلی ووٹوں کے خراج کے انتخابی نتائج پر دور رس اثرات مرتب ہونگے ضلع نوشہرہ فیروز میں الیکشن 2013 کا بگل بجتے ہی پرانے اور نئے کھلاڑی سیاسی اکھاڑے میں پنجہ ... مزید
-
سندھ میں سیاسی جوڑ توڑ اور رابطوں میں تیزی آگئی !
پیپلز پارٹی ناراض رہنماوں کو منانے کے لئے متحرک اگر پی پی اور ایم کیو ایم کے درمیان حقیقی معنوں میں دوریاں ہو گئی ہیں تو یہ سندھ کے لئے کسی طرح بھی نیک شگون نہیں
-
سیاسی قائدین متحرک مسلم لیگ (ن) آگے ہی آگے !
سندھ بلوشستان اور خیبر پی کے سے شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ بر قرار ٹکٹوں کے لیے درخواستوں کی وصولی پارٹیوں کے انتخابات میں لاہور ملتان گوجرانوالہ سمیت کئی شہروں میں ... مزید
-
کراچی پھر خون میں نہا گیا
چشم زدن میں پوری بستی اجڑ گئی کراچی کو غیر مستحکم کر کے دشمن نے بیک وقت کئی اہداف حاصل کئے کراچی دھماکے کا سب سے المناک پہلو یہ ہے کہ لوگ گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہے دہشت ... مزید
-
الیکشن 2013 !
سندھ میںنئے نئے اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے سیاسی جماعتیں متحرک مسلم لیگ ن تحریک انصاف جماعت اسلامی اے این پی فنکشنل لیگ میں رابطے
-
شاہ ذیب قتل کیس !
عدالت عظمیٰ کی برہمی کے بعد پولیس کی پھریتاں ظالموں کو کیفر کردار تک نہ پہنچایا گیا تو جوان بہنوں کے سب بھائی شاہ زیب بنتے جائیں گے
-
پولیو ٹیموں پر حملوں سے پاکستانی امیج کو ناقابل تلافی نقصان
ایک ہی دن میں پانچ خواتین دہشت گردی کا نشانہ بنیں عالمی ادارہ صحت نے سندھ اور بلوچستان میں پولیو مہم معطل کر دی
-
کراچی پر ایک اور فوجی آپریشن کے بادل منڈلانے لگے !
دہشت گردی کی نئی لہر پرحکومت سندھ نے رینجرز کے اضافی اختیارات میں 3 مہینے کی تو سیع کر دی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کیا جاتا تو کراچی کے حالات ابتر نہ ہوتے چیف جسٹس ... مزید
-
سندھ سرکار نے دہشت گردوں کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے !
جس شہر میں 3500 دہشت گرد آزادانہ گھوم رہے ہوں وہاں امن کیسے ہوگا سپریم کورٹ کے کراچی امن و امان کیس میں ریمارکس
-
نگران وزیراعظم کیلئے سیاسی جماعتوں کی کھینچا تانی !
سندھ اور پنجاب میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں نگران وزرائے اعلی کیلئے مفاہمت کا امکان حکومت نے الیکشن کے حوالے سے صورتحال الجھانے رکھنے کی حکمت عملی تیار کر لی
-
دریاوں کا باپ دریائے سندھ
اب دریائے سندھ اپنے اصل حجم کا دس فیصد بھی نہیں رہا جنگلات کی تیز رفتار کٹائی اور صنعتی آلودگی سے دریا کا پانی کم ہوا ہے
-
سندھ سے ہندووں کی منتقلی
ان قافلوں میں زیادہ تر نوجوان انجینئر اور ڈاکٹر ہوتے ہیں جو کچھ عرصہ بھارت میں رہ کر واپس آجاتے ہیں ۔
-
کراچی میں بم دھماکے ٹارگٹ کلنگ شہریوں کا سکون غارت
سندھ حکومت فرینڈلی اپوزیشن کے لئے ہاتھ پاوں مارنے لگی ۔
-
صدر زرداری نے سندھ میں سیاسی خطرہ بھانپ لیا!
پیپلزپارٹی نواز شریف اور شہباز شریف کو جیل یا جدہ بھجوانے کی خواہشمند۔
-
سندھ حکومت کی چار سالہ کارکردگی!
لوگ اس حکومت کے وزیروں کے وعدوں اور تقریروں میں دکھائے جانے والے سبز باغوں سے بے زاری کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ بات صرف زبانی الزام تراشی نہیں ہے بلکہ غیر جانبدارانہ رپورٹس ... مزید
-
نواز شریف کی سندھ میں دوڑیں، پنجاب نظر انداز
نوازشریف نے پرویز الٰہی کو وزیراعظم بنوانے کا موقع کیوں گنوایا! میاں نواز شریف نے آبائی گھر پارٹی کو بطور سیکرٹریٹ عطیہ دے کر عمدہ روایت قائم کی۔
-
سندھ میں نئے صوبے کے پس پردہ عوامل
مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے حقیقی اپوزیشن کا کردار سنبھالنے کے بعد پیپلزپارٹی کی پسپائی۔
Read Latest articles about Sindh, Full coverage on Sindh with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Sindh.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.