
Articles on Sindh (page 15)
سندھ کے بارے میں مضامین
-
سندھ میں لینڈ مافیا کا راج!
پانچ ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر بااثر شخصیات کا قبضہ، حکومت دعوؤں کے باوجود قبضے چھڑانے میں ناکام، ناجائز قبضوں کے سبب تعمیراتی صنعت کا بھٹہ بیٹھ گیا۔
-
(ن) لیگ نے ترپ کا پتہ پھینک دیا!
پنجاب اسمبلی توڑنے کی تجویز، ایوان صدر میں کھلبلی مچ گئی! ایم کیو ایم کو پھر گلے لگانے سے زرداری سندھ میں مخالفانہ ردعمل کا شکار
-
وزیراعظم نے دورہ امریکہ کیوں منسوخ کیا!
بظاہر تو ان کی جانب سے سندھ میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کے لیے دورہ امریکہ منسوخ کیا گیا ہے لیکن وافقان حال اس دورے کی منسوخی کی کچھ اور وجوہات ہی بتاتے ... مزید
-
سندھ میں سیلاب سے بدترین تباہی!
آنکھیں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا۔ حکومت نے دریائے سندھ سے نکلنے والی نہروں اور کینالوں کو پانی کی فراہمی روک دی تھی کہ بارش کی وجہ سے فصلوں کو پانی کی ضرورت نہیں ہے، اس ... مزید
-
صدر زرداری کو جیل کی کھولی کا خوف!
الطاف حسین کا چومکھی لڑنے کا اعلان۔ سندھ میں لگائی گئی آگ کی حدت اسلام آباد کے ایوانوں میں محسوس کی جارہی ہے۔
-
نواز شریف سندھ میں ڈیرے ڈال دیں!
کراچی میں علیحدگی کی جنگ کے باعث پیدا شدہ خلا مسلح گروپ پر کررہے ہیں۔ ”سب سے پہلے پاکستان “کے تقاضوں کی بجا آوری کیلئے سٹیک ہولڈرز بھی کراچی کی مخدوش صورتحال کا سبب بن ... مزید
-
ذوالفقار مرزا کی پیش قدمی!!
سب سے اہم سوال تو یہ ہے کہ ذوالفقار مرزا کس مشن پر ہیں اور ان کے پیچھے کون ہے؟ بداعتمادی کی فضا نے سندھ کی سیاست کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو شک کی نگاہ ... مزید
-
گینگ وار اور یرغمال سیاسی عمل!
سندھ حکومت کی ناکامی کے بعد مفاہمت کے جادوگر رحمان ملک کو طلب کیا گیا، لیکن اس بار ان کا جادو بھی نہیں چل سکا، جس کی ایک بنیادی وجہ یہ بتائی جاتی تھی کہ بعض عناصر کراچی میں ... مزید
-
حکمرانوں کی عجیب منطق ، فاٹا میں دہشت گردی کا اقرار، کراچی میں انکار!
مسافروں کا اغواء، بیدردی سے قتل اور بوری بند لاشیں دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہیں! مہاجر، سندھی اور پٹھان کے نام پر مرنے والے سب کے سب پاکستانی ہیں۔
-
کراچی میں جاری کھیل اور پس پردہ قوتیں!!
صوبہ میں کیا ہو رہا ہے اور سندھ کس طرف جا رہا ہے۔ کسی کو نہیں معلوم کوئی یہ نہی جانتا کہ اس کھیل کا پس منظر کیا ہے، کون سی قوتیں اس کے پیچھے ہیں شور شرابے میں پیپلزپارٹی ... مزید
-
سندھ میں دوبارہ ضلعی نظام بحال، کون پسپا، کون فتح یاب!
زرداری اور الطاف کے مابین کھیل میں سندھ کے عوام کا مفاد کہاں ہے۔ مصالحت اور مفاہمت کے نام پر صدر زرداری اور الطاف بھائی کے مابین ”آنکھ مچولی“
-
بالادستی کی جنگ، کراچی گروپوں کے تصادم کا شکار!
چالاکیوں اور ہنر مندیوں کی سیاست نے شہر کو قتل وغارت گری میں جھونک دیا۔ سندھ میں متحدہ کا بیک وقت حکومت اور اپوزیشن کا انوکھا کردار۔
-
گورنر سندھ کے بعد کس کس کی واپسی!
روز کے اندر گورنر کی حد تک مسئلہ حل ہو گیا جس سے اس تاثرکو تقویت ملی کہ گرینڈ الائنس گراؤنڈ ہو گیا۔ یہ طے نہیں کہ ایم کیو ایم کے وزراء ابھی حکومت میں واپس آئیں گے یا نہیں، ... مزید
-
تشدد کی تہر کا حکومت سے علیحدگی کے ساتھ تعلق!!
27جون سے 14 جولائی تک 17 روز میں صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی ہے کراچی کے درودیواور پر مہاجر صوبے کی حمایت میں ہزاروں نعرے لکھ دیئے گئے ہیں اور سندھ اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن ... مزید
-
پاکستانی دریا اور بھارتی رکاوٹیں!!
60 برس قبل پاکستانی حکمرانوں نے بھارت کو دریائے جہلم، چناب اور سندھ کے پانی کو استعمال کرنے کی ”محدود اور مشروط“ اجازت دیدی، بھارت نے جب اسی محدود اور مشروط حق کو ناجائز ... مزید
-
پی پی پی اور نواز لیگ کا تصادم!!
جیالوں نے پنجاب کا جواب سندھ میں دینے کی ٹھان لی!! صدرمملکت آصف علی زرداری کے دست راست اور قریبی ساتھی سندھ کے وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے پی پی پی کے گڑھ لیاری میں ... مزید
-
کراچی ، کیا آپریشن سے مسئلہ کا حل نکل سکے گا۔
تشدد کی حالیہ لہر چالیس کے لگ بھگ انسانی جانیں لے چکی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کے ساتھ اجلاسوں کے بعد ... مزید
-
وزیراعظم کو ہٹانے کا مطالبہ!!
شجاعت نے بلوچستان میں ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز واپس لے لی۔ ایم کیو ایم کی علیحدگی سے حکومت کو جو دھچکا لگا ہے اس سے وہ بمشکل سنبھل پائے گی، ایم کیو ایم کے وفد نے صدر وزیراعظم ... مزید
-
تہذیب وثقافت کی حفاظت کا دن!!
4دسمبر یوم ثقافت منانے کا اعلان جس کی تیاریاں زور وشور سے جاری وساری ہیں اس کا مقصد سندھ کی تہذیب وثقافت کو اجاگر کرنا ہے اس موقع پر مختلف سماجی اور سیاسی جماعتیں ثقافتی ... مزید
-
سندھ میں 70لاکھ افراد کی نقل مکانی، خوراک کے لئے چھینا جھپٹی!!
حکومت نے ٹھٹھہ اور دادو خالی کرنے کیلئے صرف 2گھنٹے کی مہلت دی جبکہ وزیرداخلہ کے مطابق شہریوں کو انخلاء کیلئے 48گھنٹے دیئے گئے۔
Read Latest articles about Sindh, Full coverage on Sindh with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Sindh.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.