
Articles on Tariq Jameel
طارق جمیل کے بارے میں مضامین

مولانا طارق جمیل ایک مشہور مبلغ اور عالم دین ہیں۔ ان کے بیانات نے لاکھوں لوگوں کے دل بدل دیے۔ وہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہیں۔ ان کی محنت سے اب تک بہت سے گلوکار اداکار اور کھلاڑی راہ راست پر آ چکے ہیں۔ آپ کا بیان اپنے اندر بے پناہ تاثیر رکھتا ہے.. پوری دنیا میں اسلام کے فرزندوں کے دل کی دھڑکن ہیں. مولانا نے ابتدائی تعلیم سکول اور پھر کالج میں ایف ایس سی پری میڈیکل کی اور پھر ایم بی بی ایس کے لیے میڈیکل کالج میں داخلہ لیا. دوران تعلیم تنلیغی جماعت سے متاثر ہوئے اور مذہبی تعلیم کے حصول کا شوق لئے مدرسہ عربیہ رائے ونڈ میں داخل ھوئے۔
-
وطن کا شہزادہ بیٹا لیفٹیننٹ عمیر وردگ شہید۔۔۔۔
آرمی نے سوات آپریشن میں کامیابی حاصل کی جس سے متاثر ہو کر عمیر وردگ شہزادے نے آرمی کا ٹیسٹ دیا اور کامیابی حاصل کی۔۔ عمیر وردگ شہید پاکستان آرمی کے Lc/126 کا حصہ تھے۔۔انہوں ... مزید
-
ہم شرمندہ ہیں
مولانا طارق جمیل جنہوں نے اللہ کے سامنے 22 کروڑ عوام کا مفسر ہونے کا حق ادا کیا ۔ان کی دعا کے القابات وہ القابات تھے جو ہماری روزانہ کی دعا کا ٹھوس حصہ ہیں
-
مدرسہ کلچر کی جدیدیت
اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ترکی سے سبق لیں اور مدرسہ کلچر کو جدید بنانے پر کام شروع کریں۔ مدرسوں کے لئے ایک علیحدہ ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جانا چاہئے جو انھیں سرکاری ضابطوں ... مزید
Read Latest articles about Tariq Jameel, Full coverage on Tariq Jameel with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Tariq Jameel.
طارق جمیل کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، طارق جمیل کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.