Columns about Aamir Khan
اداکار عامر خان کے بارے میں کالم
عامر خان ایک مشہور بھارتی اداکار ۔ فلمساز ۔ سکرپٹ رائٹر ۔ 14 مارچ 1965ء کو طاہر حسین کے گھر پیدا ہوئے۔ 1973ء میں اپنے چچا ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات میں بطور چائلڈ سٹار کے پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ گیارہ سال بعد فلم "ہولی" میں کام کیا مگر انہیں فلمی دنیا میں کامیابی اور پذیرائی ان کے کزن منصور خان کی فلم قیامت سے قیامت سے ملی جو کہ 1988ء میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم میں انہیں بہترین ڈیبیو اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ 90 کی دہائی میں ان کی کئی مشہور فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں راجہ ہندوستانی ، سرفروش ، بازی اور عشق وغیرہ شامل تھیں۔ 2000ء کے بعد ان کی اداکاری میں ایک بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی ۔ جب انہوں نے لگان فلم میں کام کیا ۔ لگان فلم کو آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ لگان کے بعد انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا جن کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ان فلموں میں منگل پانڈے ، تارے زمیں پر ، گجنی ، تھری ایڈیٹس شامل ہیں۔ عامر خان نے ان فلموں میں حقیقی زندگی کی تصویریں پیش کرنے کی کوشش کی ۔ خاص طور پر تارے زمین پر اور تھری ایڈیٹس تدریسی نظام میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کے حوالے سے بہترین فلمیں تصور کی جاتی ہیں۔ ان کی فلمیں عام اور کمرشل موضوعات سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔
Latest photos of Aamir Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Aamir Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Aamir Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
اداکار عامر خان پر تازہ ترین کالم پڑھئیے اداکار عامر خان کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
اداکار عامر خان کی تازہ ترین خبریں
-
کنگ خان کی حفاظت گزشتہ ایک دہائی سے روی سنگھ کی ذمہ داری ہے، وہ سالانہ 2.7 کروڑ روپے تنخواہ لیتے ہیں
-
عامرخان اوررجنی کانت ایک ساتھ فلم کرنے کو تیار
-
عامر خان اور رجنی کانت ممکنہ طور پر 30 سال بعد دوبارہ ساتھ کام کر سکتے ہیں
-
عامر خان جلد ہی فلم میں ایکشن میں دکھائی دیں گے
-
عامر خان کی بلاک بسٹر ’’انداز اپنا اپنا‘‘ کے طرز پر نئی کامیڈی فلم کی تیاریاں
-
عامر خان کی بلاک بسٹر ’انداز اپنا اپنا‘ کے طرز پر نئی کامیڈی فلم کی تیاریاں
-
عامر خان کا نئے ٹیلنٹ کیلئے سالانہ چار فلمیں پروڈیوس کرنے کا اعلان
-
میں اداکاری چھوڑنا چاہتا ہوں، عامر خان
-
بھارتی سپریم کورٹ میں فِلم لاپتہ لیڈیز دکھائی گئی
-
عامر خان سے طلاق، کرن راؤ کی زندگی پر کوئی اثر نہ پڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.