Columns about Abdul Sattar Afghani

عبدالستار افغانی کے بارے میں کالم

Abdul Sattar Afghani

عبدالستار افغانی کراچی کے سابق میئر کراچی اور رکن قومی اسمبلی تھے۔ وہ 6 جولائی 1930ء کو کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے۔ وہ 9 نومبر 1979 تا 7 نومبر 1983ء اور 7 نومبر 1983 تا 12 فروری 1987ء دو مرتبہ کراچی کے میئر منتخب ہوئے۔ عبدالستار افغانی سیاسی طور پر جماعت اسلامی سے وابستہ تھے اور متحدہ مجلس عمل کی نشست پر 2002ء کے انتخابات میں کراچی کے حلقے این اے 250 سے رکن قومی اسمبلی ہوئے تھے۔وہ 4 نومبر 2006ء کو 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم ایک ہفتے تک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہیں گردے کا مرض لاحق تھا۔انہیں کراچی کے میوہ شاہ قبرستان سپرد خاک کیا گیا۔

Latest photos of Abdul Sattar Afghani and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Abdul Sattar Afghani, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Abdul Sattar Afghani news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

عبدالستار افغانی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے عبدالستار افغانی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر