
Abdul Sattar Afghani - Urdu News
عبدالستار افغانی ۔ متعلقہ خبریں

عبدالستار افغانی کراچی کے سابق میئر کراچی اور رکن قومی اسمبلی تھے۔ وہ 6 جولائی 1930ء کو کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے۔ وہ 9 نومبر 1979 تا 7 نومبر 1983ء اور 7 نومبر 1983 تا 12 فروری 1987ء دو مرتبہ کراچی کے میئر منتخب ہوئے۔ عبدالستار افغانی سیاسی طور پر جماعت اسلامی سے وابستہ تھے اور متحدہ مجلس عمل کی نشست پر 2002ء کے انتخابات میں کراچی کے حلقے این اے 250 سے رکن قومی اسمبلی ہوئے تھے۔وہ 4 نومبر 2006ء کو 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم ایک ہفتے تک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہیں گردے کا مرض لاحق تھا۔انہیں کراچی کے میوہ شاہ قبرستان سپرد خاک کیا گیا۔
-
ْقابض میئر پیپلز پارٹی کی 16سالہ بدترین حکمرانی،نااہلی اور کرپشن کا جواب دیں ،ْمنعم ظفر خان
چائنا کٹنگ کرنے والوں نے میدانوں اور پارکوں پر قبضہ کیا ،ہم نے ڈیڑھ سال میں اپنے 9ٹاؤنز میں 125پارکوں ،ْ کھیل کے میدانوں کو بحال اور آباد کیا ،ناظم آباد کے عوام کے لیے ... مزید
جمعرات 30 جنوری 2025 - -
منعم ظفر نے لیاقت آباد سی ایریا میں پارک و ماڈل اسٹریٹ کا افتتاح کر دیا
پارک کی بحالی وماڈل اسٹریٹ کی تعمیر ٹائون چیئر مین فراز حسیب اور ان کی ٹیم کی کوششوں سے ممکن ہوئی۔علاقہ مکینوں کا اظہار تشکر عوام اسرائیلی جارحیت کے خلاف 6اکتوبر کو الاقصیٰ ... مزید
بدھ 2 اکتوبر 2024 - -
لیاقت آباد ٹا ون یونین کمیٹی نمبر7 میں ٹیپو سلطان پارک کاامیر جماعت اسلامی کراچی نے افتتاح کردیا
خدمت کا جو فریضہ ہم نے سرانجام دیا ہے، یہ تو ہمارا ورثہ ہے،آنے والا وقت عوام کا ہے آنے والا وقت ترقی کا ہے، منعم ظفر خان/ فراز حسیب
منگل 1 اکتوبر 2024 - -
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سابق میئر کراچی عبدالستار افغانی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جمعرات 29 اگست 2024 - -
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا سابق میئر کراچی عبدالستار افغانی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جمعرات 29 اگست 2024 -
-
پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان بیان بازی محض ٹوپی ڈرامہ ہے ،جماعت اسلامی سندھ
تازہ ترین بیان بازی نوراکشتی اور اپنی نااہلی سے عوام کی توجہ ہٹانے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے،مجاہد چنا
منگل 2 جولائی 2024 - -
شجر کاری مہم کراچی کے لئے بہت ضروری ہے ۔ آلودگی کے خاتمے کے لئے یہ اقدام سحر حاصل ہے،شہنیلہ خانزادہ
پیر 6 مئی 2024 - -
عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو طاقت اور پیسے کے ذریعے سے بلڈوز کیا گیا،جماعت اسلامی سندھ
یہ ملک وقوم کی بدقسمتی ہے کہ ہر نئی آنے والی حکومت پہلے والی سے زیادہ بدتر ہوتی ہے، جعلی مینڈیٹ کی بنیاد پر بننے والی حکومت سے خیر کی توقعات رکھنا ہی فضول ہے جماعت اسلامی ... مزید
پیر 4 مارچ 2024 - -
ش* عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو طاقت اور پیسے کے ذریعے سے بلڈوز کیا گیا
۱جماعت اسلامی کی قیادت آئندہ انتخابات میں بھی اپنے جھنڈے اور نشان پر حصہ لینے پر یکسو ہے،محمد حسین محنتی
اتوار 3 مارچ 2024 - -
عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو طاقت اور پیسے کے ذریعے سے بلڈوز کیا گیا،جماعت اسلامی سندھ
یہ ملک وقوم کی بدقسمتی ہے کہ ہر نئی آنے والی حکومت پہلے والی سے زیادہ بدتر ہوتی ہے، جعلی مینڈیٹ کی بنیاد پر بننے والی حکومت سے خیر کی توقعات رکھنا ہی فضول ہے جماعت اسلامی ... مزید
اتوار 3 مارچ 2024 - -
ہمارا منشور و مقصد ایک اسلامی خوشحال کرپشن سے پاک پاکستان کا قیام یقینی بنانا ہے، عبدالرزاق خان
جمعہ 2 فروری 2024 -
-
جمہوریت پر آج سرمایہ داروں، وڈیروں اور جاگیرداروں کا قبضہ ہے،محمدحسین محنتی
جماعت اسلامی خدمت کانام ہے،ہم کرپشن فری پاکستان چاہتے ہیں،انتخابات میں باصلاحیت لوگ آتے نظر نہیں آرہے ہیں ،امیر جماعت اسلامی کراچی
جمعرات 1 فروری 2024 - -
& کراچی تا کشمور سندھ میں قیام امن اور تعمیر و ترقی کے لیے 8 فروری کے انتخابات میں دیانتدار نمائندوں کو منتخب کیا جائے،محمد حسین محنتی
جماعت اسلامی ملک میں واحد ایک جمہوری پارٹی ہے باقی سب تو خاندانی لمٹیڈ کمپنیاں اور جاگیردار و سرمایہ داروں کا کلب ہیں،امیر جماعت اسلامی سندھ
جمعہ 26 جنوری 2024 - -
پیپلزپارٹی کی وڈیرہ شاہی اور ایم کیو ایم کی بے وفا کرپٹ و نا اہل حکومتوں نے حیدرآباد کو بنیادی سہولتوں سے محروم کھنڈر بنا کر رکھ دیا، معراج الہدیٰ
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
& کراچی تا کشمور سندھ میں قیام امن اور تعمیر و ترقی کے لیے 8 فروری کے انتخابات میں دیانتدار نمائندوں کو منتخب کیا جائے،محمد حسین محنتی
جماعت اسلامی ملک میں واحد ایک جمہوری پارٹی ہے باقی سب تو خاندانی لمٹیڈ کمپنیاں اور جاگیردار و سرمایہ داروں کا کلب ہیں،امیر جماعت اسلامی سندھ
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
پاکستان مسائل کے گرداب، قرضوں میں جکڑا ہوا اور بحران در بحران سے دوچار ہے،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
ہماری کامیابیوں کو ناکامیوں میں بدلنے والے اللہ کے عذاب سے ڈریں ،توفیق الدین صدیقی
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
8 فروری کے انتخابات میں دیانتدار نمائندوں کو منتخب کیا جائے،محمد حسین محنتی
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
حافظ نعیم کراچی کے مسئلے سے پہلے جماعت اسلامی کی فاش غلطیوں پر نظر ڈالیں، ترجمان میئرکراچی
بدھ 24 جنوری 2024 - -
حافظ نعیم الرحمان کو پیپلزپارٹی فوبیا ہوگیا ہے اور پیپلزپارٹی کو نشانے پر لیا ہوا ہے، بہتر ہوگا کہ متعلقہ اداروں کو نشانے پر لیں تو یہ بہتر سیاسی انداز ہوگا،کرم اللہ وقاصی
بدھ 24 جنوری 2024 -
Latest News about Abdul Sattar Afghani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Abdul Sattar Afghani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عبدالستار افغانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عبدالستار افغانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
عبدالستار افغانی سے متعلقہ مضامین
عبدالستار افغانی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.