Columns about Abdur Rab Nishtar

سردار عبدالرب نشتر کے بارے میں کالم

Abdur Rab Nishtar

سردار عبدالرب نشتر 2 اگست 1949ء تا 24 نومبر 1951ء تک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر رہے۔ آپ 13 جون 1899 کو پشاور میں پیدا ہوۓ اور 14 فروری 1958 کو کراچی میں فوت ہوۓ۔ اۤپ 1927- سے 1931 تک انڈین نیشنل کانگرس کے رکن رہے اور 1929 سے 1938 تک پشاور میونسپل کمیٹی کے کمشنر رہے۔ بعد میں اۤپ نے اۤل انڈین مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 1932 میں اۤل انڈین مسلم لیگ کی کونسل کے رکن بنے۔

Latest photos of Abdur Rab Nishtar and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Abdur Rab Nishtar, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Abdur Rab Nishtar news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

سردار عبدالرب نشتر پر تازہ ترین کالم پڑھئیے سردار عبدالرب نشتر کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر