Abdur Rab Nishtar - Urdu News

سردار عبدالرب نشتر ۔ متعلقہ خبریں

Abdur Rab Nishtar

سردار عبدالرب نشتر 2 اگست 1949ء تا 24 نومبر 1951ء تک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر رہے۔ آپ 13 جون 1899 کو پشاور میں پیدا ہوۓ اور 14 فروری 1958 کو کراچی میں فوت ہوۓ۔ اۤپ 1927- سے 1931 تک انڈین نیشنل کانگرس کے رکن رہے اور 1929 سے 1938 تک پشاور میونسپل کمیٹی کے کمشنر رہے۔ بعد میں اۤپ نے اۤل انڈین مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 1932 میں اۤل انڈین مسلم لیگ کی کونسل کے رکن بنے۔

Records 1 To 20 (Total 22 Records)

Latest News about Abdur Rab Nishtar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Abdur Rab Nishtar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

سردار عبدالرب نشتر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سردار عبدالرب نشتر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر