Columns about Khair Bakhsh Marri

خیر بخش مری کے بارے میں کالم

Khair Bakhsh Marri

پاکستانی سیاستدان۔ قوم پرست لیڈر۔ بلوچ قبیلہ مری کے سردار۔ نواب مہر اللہ خان مری کے فرزند ۔ کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ چیفس کالج لاہور میں تعلیم پائی۔ 1950ء میں مری قبیلے کے سردار بنے اور بلوچستان کی سیاست میں سرگرم حصہ لینا شروع کیا۔ متعدد بار قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ نومبر 1978ء میں سیاسی نااہلیوں کے کمیشن نے انھیں سات سال کے لیے صوبائی اور مرکزی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے نااہل قرار دے دیا۔ اس کے بعد افغانستان چلے گئے۔ اور جب جمالی صاحب وزیراعلی بلوچستان بنے تو انھیں واپس بلا لیا گیا۔ حکومت پاکستان اکثر ان پر بغاوت اور حکومت کےخلاف مسلح جدوجہد کا الزام لگاتی رہی ہے۔ حب کہ نواب صاحب نے ہمیشہ اپنے علاقے کی احساس محرومی دور کرنے کے لیے سیاست کی۔

Latest photos of Khair Bakhsh Marri and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Khair Bakhsh Marri, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Khair Bakhsh Marri news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

خیر بخش مری پر تازہ ترین کالم پڑھئیے خیر بخش مری کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر