Columns about Khawar Farid Maneka

خاور مانیکا کے بارے میں کالم

Khawar Farid Maneka

خاور فرید مانیکا پنجاب کے شہر پاکپتن سے تعلق رکھتے ہیں. خاور فرید مانیکا کا تعلق پاکپتن کے مشہور و معروف مذہبی گھرانے سے ہے. خاور فرید مانیکا ماضی میں پاکستان کسٹم میں سرکاری ملازمت کرتے رہے ہیں اور اعلی عہدے پر بھی فائز رہے. خاور فرید مانیکا کی وجہ شہرت ان کی سابقہ اہلیہ بشریٰ بی بی ہیں جو اب تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان کی موجودہ اہلیہ ہیں. بشریٰ بی بی نے خاور فرید مانیکا سے علیحدگی اختیار کرکے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے شادی کر لی تھی.

Latest photos of Khawar Farid Maneka and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Khawar Farid Maneka, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Khawar Farid Maneka news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

خاور مانیکا پر تازہ ترین کالم پڑھئیے خاور مانیکا کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر