
Khawar Farid Maneka - Urdu News
خاور مانیکا ۔ متعلقہ خبریں

خاور فرید مانیکا پنجاب کے شہر پاکپتن سے تعلق رکھتے ہیں. خاور فرید مانیکا کا تعلق پاکپتن کے مشہور و معروف مذہبی گھرانے سے ہے. خاور فرید مانیکا ماضی میں پاکستان کسٹم میں سرکاری ملازمت کرتے رہے ہیں اور اعلی عہدے پر بھی فائز رہے. خاور فرید مانیکا کی وجہ شہرت ان کی سابقہ اہلیہ بشریٰ بی بی ہیں جو اب تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان کی موجودہ اہلیہ ہیں. بشریٰ بی بی نے خاور فرید مانیکا سے علیحدگی اختیار کرکے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے شادی کر لی تھی.
-
بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک
موسیٰ مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں بیدیاں روڈپر خاور مانیکاکے فارم ہاؤس میں ہوئی: فیملی ذرائع
اتوار 6 اپریل 2025 - -
ساہیوال، حویلی لکھا قبرستان کی سرکاری اراضی ،11کروڑ 32لاکھ غبن کیس، خاور مانیکا ،بیٹے کیخلاف سماعت 8اپریل کو ہو گی
منگل 18 فروری 2025 - -
ساہیوال،حویلی لکھا قبرستان کی سرکاری اراضی 11 کروڑ 32 لاکھ غبن کیس،خاور مانیکا ،بیٹے کیخلاف سماعت 18فروری تک ملتوی
ہفتہ 8 فروری 2025 - -
عدت نکاح کیس، عمران خان و بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل واپس بھیجنے کا تحریری حکمنامہ جاری
بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج یہ کیس سن چکا ہوں، مناسب یہی ہے کہ کوئی اور بنچ اس اپیل پر سماعت کرے؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان کے فیصلے کا متن
ساجد علی منگل 4 فروری 2025 -
-
8فروری کو عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا ، عمران خان ہرگز ڈیل نہیں چاہتے ‘مسرت جمشید چیمہ
جب عمران خان سے مرضی کی ڈیل ،ڈھیل نہیں ملی تو ان کی بے قصور بیگم کو جیل میں ڈالا گیا ‘اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 29 جنوری 2025 -
-
جب بانی سے مرضی کی ڈیل ڈھیل نہیں ملی تو بشریٰ بی بی کو جیل میں ڈال دیا گیا
عمران خان ہرگز ڈیل نہیں چاہتے، عوام نے 8فروری کو انتخابی مہم کے بغیر پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، لیکن عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ رہنماء پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ کی میڈیا سے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 29 جنوری 2025 -
-
8فروری کو عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا ، عمران خان ہرگز ڈیل نہیں چاہتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
بدھ 29 جنوری 2025 - -
حویلی لکھا قبرستان کی سرکاری اراضی 11کروڑ 32لاکھ غبن کیس،خاور مانیکا، موسیٰ مانیکا،سرکاری افسروں پر فر د جرم عائد
بدھ 29 جنوری 2025 - -
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں میں وکلاء کی جانب سے عدالت پر اعتراض کے باعث سماعت ملتوی
منگل 28 جنوری 2025 - -
توشہ خانہ ٹوبریت کیس ، تحریک انصاف نے مقدمہ دوسرے بنچ منتقل کرنے کی استدعا کر دی
منگل 28 جنوری 2025 - -
عمران خان اور بشری بی بی کی مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع، توشہ خانہ ٹو دوسرے بینچ کو بھیجنے کی استدعا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اتنے سینئر ججز موجود ہیں اور مجھے اپنے موکل کی ہدایات ہیں عدت کیس میں انہی بنیادوں پرکیس دوسرے بینچ کومنتقل کرنے کا آرڈر ہوگیا تھا.بیرسٹر سلمان ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 28 جنوری 2025 -
-
توشہ خانہ ٹو‘ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت دوسرے بینچ منتقلی کی استدعا
میرے پاس تحریری طور پر اعتراض کی درخواست موجود ہے لیکن دائر نہیں کرنا چاہتا، وکیل کے دلائل
منگل 28 جنوری 2025 - -
توشہ خانہ ٹوکیس؛ عمران خان و بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت دوسرے بینچ منتقلی کی استدعا
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی بریت کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی
ساجد علی منگل 28 جنوری 2025 -
-
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں بریت کیخلاف اپیل نئے بنچ کی تشکیل کیلئے واپس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی
پیر 27 جنوری 2025 - -
عمران خان کو مائنس کرنے والے سارے مخالفین خود مائنس ہوتے جا رہے ہیں
جس شخص کا نام ٹی وی پر لینے پر پابندی ہے اس کے بغیر عام بیٹھک بھی نہیں ہوسکتی، بشری بی بی کو ٹارگٹ کرنے کا مقصد عمران خان تکلیف دینا ہے، فتح حق اور سچ کی ہوگی۔ رہنماء پی ٹی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 27 جنوری 2025 -
-
عدت کیس میں عمران خان اور بشری کی بریت کیخلاف اپیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ارسال
آپ پہلے اپنا مائنڈ ڈسکلوز کر چکے ہیں، کیس کسی دوسرے بینچ کو منتقل کر دیا جائے .شعیب شاہین‘ ایک آرڈر کے خلاف نظرثانی درخواست سنی تھی‘ نیا بینچ تشکیل دینے کے لیے فائل چیف ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 27 جنوری 2025 -
-
عمران اوربشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل، جسٹس اعظم خان عدت کیس کی سماعت سے الگ ہوگئے
عدالت نے بریت کے خلاف اپیل کی فائل نئے بنچ کیلئے چیف جسٹس عامر فاروق کو بھیج دی
پیر 27 جنوری 2025 - -
عدت کیس ایک ایسی کالک ہے جو موجودہ حکومت بار بار اپنے منہ پر ملنا چاہتی ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
ظالموں کے پاس ظلم کا واحد ہتھیار بھی ختم ہونے لگا ہے،فتح حق اور سچ کی ہوگی‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی
پیر 27 جنوری 2025 - -
ٴْ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کیخلاف خاور مانیکا کی اپیل آج سماعت کیلئے مقرر
اتوار 26 جنوری 2025 - -
عدت نکاح کیس؛ عمران خان و بشری بی بی کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
خاور مانیکا نے 13 جولائی 2024ء کا ایڈیشنل سیشن جج کا بریت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے
ساجد علی اتوار 26 جنوری 2025 -
Latest News about Khawar Farid Maneka in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khawar Farid Maneka. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خاور مانیکا کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خاور مانیکا کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.