
Columns about Mohammad Ali Bogra
محمد علی بوگرہ کے بارے میں کالم

محمدعلی بوگرہ (1909-1963) پاکستان کے تیسرے وزیراعظم تھے۔ آپ نے 1953 سے 1955 تک وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا۔ آپ نے یونیورسٹی آف کلکتہ سے تعلیم حاصل کی۔ 1937 میں آپ بنگال کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور خواجہ ناظم الدین کی وزارت میں وزیر صحت کی حثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ پاکستان بننے کے بعد آپ فارن سروس میں چلے گئے اور برما، کینیڈا اور امریکہ میں سفیر مقرر ہوئے۔ 1953 میں اس وقت کے گورنر جنرل غلام محمد نے آپ کو پاکستان کا وزیر اعظم مقرر کیا۔ وزیر اعظم کے طور پر آپ نے پاکستان کا آئین بنانا شروع کیا۔
-
سقوطِ ڈھاکہ، زمینی حقائق کیا تھے؟
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
مشرقی پاکستان اور اسکندر مرزا
(شاہد سدھو)
-
گندے بیج - کانی فصلیں
(عروج اصغر)
Latest photos of Mohammad Ali Bogra and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Mohammad Ali Bogra, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Mohammad Ali Bogra news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
محمد علی بوگرہ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے محمد علی بوگرہ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.