Columns about Multan Sultans
ملتان سلطانز کے بارے میں کالم
ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ہے. ملتان سلطانز کو معروف کمپنی شون پراپرٹی بروکرز کی جانب سے خریدا گیا تھا. تاہم بعد ازاں شون پراپرٹی بروکرز کی زیر ملکیت فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ منسوخ کردیا گیا تھا جس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے ٹیم کے مالکانہ حقوق اپنے نام کر لئے تھے. تاہم انہوں نے فرنچائز کا نام ملتان سلطانز ہی برقرار رکھنے کا اعلان کیا.
Latest photos of Multan Sultans and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Multan Sultans, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Multan Sultans news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
ملتان سلطانز پر تازہ ترین کالم پڑھئیے ملتان سلطانز کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
ملتان سلطانز کی تازہ ترین خبریں
-
فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے اتوار کو مانچسٹر روانہ
-
احسان اللّٰہ چند روز میں علاج کیلئے انگلینڈ جائیں گے
-
احسان اللہ کی انگلینڈ میں کہنی کی سرجری ہوگی
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان، محمد عامر اور عماد وسیم کی واپسی
-
پاکستانی نژاد عثمان خان پرپانچ سالہ پابندی، امارات کرکٹ بورڈ
-
اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی
-
احسان اللہ کی انجری ، علی ترین کے دعووں پر پی سی بی میڈیکل پینل کا موقف سامنے آگیا
-
&احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جسکی وجہ سے انکی سرجری ناکام ہوئی، علی ترین
-
ا*احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص، محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہم
-
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.