Columns about Mumtaz Bhutto

ممتاز بھٹو کے بارے میں کالم

Mumtaz Bhutto

ممتاز بھٹو(28 نومبر 1933ء) گھڑی خدابخش،ضلع لاڑکانہ ذوالفقار علی بھٹو کے کزن تھے وہ 1 مئی 1972سے 20 دسمبر 1972ء تک صوبہ سندھ کے آٹھویں وزیر اعلیٰ رہے تھے۔انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے تھااور اسکے اولین قائدین میں سے تھے لیکن اب اپنی سیاسی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کے قیادت کرتے ہیں وہ وفاقی وزیر براۓ گورنر سندھ بھی رہے۔

Latest photos of Mumtaz Bhutto and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Mumtaz Bhutto, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Mumtaz Bhutto news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

ممتاز بھٹو پر تازہ ترین کالم پڑھئیے ممتاز بھٹو کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر