
Columns about Punjab (page 88)
پنجاب کے بارے میں کالم

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
کراچی کے حالات کی بہتری کیلئے پنجابی بھی دعا گو!
(سید ذکر اللہ حسنی)
-
وزیر اعلی پنجاب سیلاب زدگان اور مخیر حضرات کیلئے سوچنے کی بات
(نیئر صدف)
-
وزیر تعلیم پنجاب کی قابل تعریف تعلیمی اصطلاحات
(نیئر صدف)
-
نگران پنجاب حکومت کو درپیش چیلنجز
(زاکر حسین نسیم)
-
آپس کی بات۔۔۔ نگران وزیر اعلی پنجاب اور ڈاکٹر جمل نیازی کے ساتھ
(نیئر صدف)
-
پنجاب اور دیگر صوبوں کے عوام کا سیاسی مزاج
(منور راجپوت)
-
پنجاب میں نیا صوبہ۔حقیقت کیا فسانہ کیا؟
(سید بدر سعید)
-
گورنر پنجاب۔موقع پرستی کی سیاست
(قمر الزماں خان)
-
شیخالاسلام کا پیغام اور گورنر پنجاب کی تبدیلی
(خالد عمران)
-
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
(عبدالرؤف)
-
جناب آئی۔جی پنجاب!
(حافظ ذوہیب طیب)
-
جامعہ پنجاب طلبہ تصادم
(ضمیر آفاقی)
-
خادم لاہور یا خادم اعلیٰ پنجاب
(عبدالماجد ملک)
-
ڈینگی کیخلاف جنگ اور پنجاب حکومت کی جیت
(حافظ ذوہیب طیب)
-
تقسیم پنجاب یا تقسیم پاکستان
(منور راجپوت)
-
سستے رمضان باز اور انتظامیہ اور پنجاب حکومت کا مراسلہ
(حافظ ذوہیب طیب)
-
پنجاب میں دہشتگردی
(ضمیر آفاقی)
-
پنجاب حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی
(حافظ ذوہیب طیب)
-
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار
(حافظ ذوہیب طیب)
-
پنجاب پولیس۔۔۔تبدیلی کے رستے پر گامزن
(حافظ ذوہیب طیب)
Latest photos of Punjab and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Punjab, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Punjab news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
پنجاب پر تازہ ترین کالم پڑھئیے پنجاب کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.