
Columns about Punjab (page 90)
پنجاب کے بارے میں کالم

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
فرقہ واریت اور خادم پنجاب کی کوششیں
(محمد یونس قاسمی)
-
پنجاب کی تقسیم ؟ سازش یا محرومیاں
(سید فرزند علی)
-
پنجاب کو تقسیم کرنے کی سازش؟
(ہارون عدیم)
-
سندھ سے پنجاب تک محبتوں کا سفر
(عبدالجبار ناصر)
-
وزیر اعلی پنجاب کے خوش کن اعلانات اور دعوے اپنی جگہ مگر۔۔۔؟
(ضمیر آفاقی)
-
پنجاب سے آٹا منتقل کرنے پر پابندی آخر کیوں؟
(زبیر خان)
-
پنجاب کے نئے ٹریفک وارڈن
(محمد اعجاز الحق)
-
پنجاب پولیس کو آخری وارننگ
(اکرم فضل)
-
بسنت میلہ۔ سپریم کورٹ اور حکومت پنجاب کی آنکھ مچولی
(اکرم فضل)
-
متحدہ پنجاب کا خواب
(مبین رشید)
-
حکومت پنجاب کی سر پرستی میں جوئے کا کاروبار
(اکرم فضل)
Latest photos of Punjab and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Punjab, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Punjab news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
پنجاب پر تازہ ترین کالم پڑھئیے پنجاب کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.