
Columns about Ra'ana Liaquat Ali Khan
بیگم رعنا لیاقت علی کے بارے میں کالم

لکھنو میں 1912ء میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم نینی تال کے ایک زنانہ ہائی سکول میں حاصل کی۔ لکھنو یونیورسٹی سے ایم۔ اے معاشیات اور عمرانیات کیا ۔ کچھ عرصہ ٹیچر رہیں۔ 1933 میں خان لیاقت علی خان سے شادی ہوئی۔ پاکستان بننے سے قبل آپ نے عورتوں کی ایک تنظیم ’’اپوا‘‘ قائم کی۔ قیام پاکستان کے بعد ایمپلائے منٹ ایکسچینج اوراغوا شدہ لڑکیوں کی تلاش اور بیاہ شادیوں کے محکمے ان کے حوالے کیے گئے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس منعقدہ 1952ء میں پاکستان کے مندوب کی حیثیت سے شریک ہوئیں۔ 1954ء میں ہالینڈ اور بعد ازاں اٹلی میں سفیر مقرر ہوئیں۔ سندھ کی گورنر بھی رہیں۔ کراچی میں انتقال ہوا۔
-
عورتوں کا عالمی دن اور میرا قلم
(کرن صمد)
-
غداروں کی بارات
(کوثر عباس)
-
قائد ملت نوابزادہ لیاقت علی خان
(میاں محمد اشرف کمالوی)
-
"16 اکتوبر'عجب ایک سانحہ گزرا ہے"
(طاہر ایوب جنجوعہ )
Latest photos of Ra'ana Liaquat Ali Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Ra'ana Liaquat Ali Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Ra'ana Liaquat Ali Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
بیگم رعنا لیاقت علی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے بیگم رعنا لیاقت علی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.