
Kohistan Vedio Scandal - Urdu News
کوہستان ویڈیو اسکینڈل ۔ متعلقہ خبریں
-
وزیرستان کے گاؤں میں ویڈیو لیک ہونے پر 2 لڑکیاںغیرت کے نام پر قتل
رزمک پولیس اسٹیشن میںریاست کی مدعیت میں ابتدائی اطلاعی رپورٹ درج، تحقیقات شروع پولیس ویڈیو میں نظر آنے والے شخص اور تیسری لڑکی کی معلومات جمع کررہی ہے، سینئر پولیس ... مزید
اتوار 17 مئی 2020 - -
کوہستان ویڈیو اسکینڈل کا فیصلہ سنا دیا گیا ، تین مجرموں کو عمر قید کی سزائیں
عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 5 ملزمان کو بری کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 ستمبر 2019 -
-
خیبرپختونخوا حکومت کا کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار افضل کوہستانی قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ
مرکزی ملزم سے کلاشنکوف اور کارتوس بھی برآمد ہوا ہے ،مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی
جمعہ 8 مارچ 2019 - -
افضل کوہستانی کے قتل سے پہلے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار افضل کوہستانی کے قتل کا نوٹس لے لیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 مارچ 2019 -
-
ایبٹ آباد میں فائرنگ، کوہستان ویڈیو اسکینڈل کا مرکزی کردار جاں بحق
فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ۔ میڈیا رپورٹس
سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 مارچ 2019 -
-
سپریم کورٹ نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس نمٹا دیا
ملزمان کا اعتراف جرم کے بعد درخواست گزار کو کیس ٹرائل کی ایبٹ آباد منتقلی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت ویڈیو میں نظر آنے والی 3 لڑکیوں کو قتل کردیا گیا اور 2 لڑکیوں ... مزید
بدھ 2 جنوری 2019 - -
سپریم کورٹ میں کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس سے متعلق قائم کمیشن کی جانب سے واقعہ کے حوالے سے رپورٹ جمع کرادی
جمعرات 1 دسمبر 2016 - -
کوہستان ویڈیو اسکینڈل ،ْسیشن جج کی سربراہی میںتحقیقاتی کمیشن نے لڑکیوں کے غائب ہونے کی تصدیق کر دی
سامنے لائی جانے والی لڑکیاں وڈیو میں دکھائی دینے والی لڑکیوں سے مختلف ہیں ،ْ عدالت میں رپورٹ پیش
جمعرات 1 دسمبر 2016 - -
کوہستان ویڈیو سکینڈل میں نظرآنے والی لڑکیوں کی زندہ یا مردہ بازیابی کیلئے عدالت حرکت میں آگئی
بدھ 12 فروری 2014 - -
کوہستان ویڈیو اسکینڈل، پانچوں لڑکیوں کو قتل کر کے دفنا دیا گیا،مولانا دلدار احمد
ہفتہ 8 فروری 2014 - -
کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی کردار افضل کوہستانی کے تین بھائی قتل
جمعہ 4 جنوری 2013 -
Latest News about Kohistan Vedio Scandal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kohistan Vedio Scandal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.