کوہستان ویڈیو سکینڈل میں نظرآنے والی لڑکیوں کی زندہ یا مردہ بازیابی کیلئے عدالت حرکت میں آگئی
بدھ 12 فروری 2014 17:11
کوہستان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) کوہستان ویڈیو سکینڈل میں نظرآنے والی لڑکیوں کی زندہ یا مردہ بازیابی کیلئے عدالت حرکت میں آگئی ،پولیس کو لڑکیاں زندہ یا پھر لاشیں بازیاب کرنے کا حکم جبکہ ڈی پی او کوہستان نے کہا ہے کہ انہیں عدالتی احکامات نہیں ملے۔
(جاری ہے)
کوہستان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پولیس حکام کو ہدایت کی کہ یا تو وہ لاپتہ ہونے والی 4 لڑکیوں کو 26 فروری کو عدالت میں پیش کریں یا پھر ان کی لاشیں بازیاب کرائیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سیشن جج کوہستان کی جانب سے یہ حکم قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی جانب سے دائر پٹیشن پر جاری کیا گیا۔ڈی پی او کوہستان اکبر علی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ انہیں فی الحال کسی قسم کے عدالتی احکامات موصول نہیں ہوئے تاہم وہ ازخود اس اس کی انکوائری کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہورہائی کورٹ نے نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے این سی سی آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا
-
مصر کی بندرگاہ پر حملے کے بعد ایران جنگ کا دائرہ مزید وسیع
-
لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے 10 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے
-
اٹارنی جنرل کے بھائی کے گھر غلط چھاپہ، آئی جی پنجاب نے ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا
-
پاکستان میں چیک پوسٹ پر حملہ: نو پولیس اہلکار ہلاک، 28 زخمی
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے گوجرانوالہ سمال چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی بحیرہ عرب میں پھنسے ماہی گیروں کو بچانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
-
یورپ کے لیے انسانی سمگلنگ میں 47 فیصد کمی آئی ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ترک وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، اسلامی ممالک کا اجلاس بلانے کی تجویز پر تبادلۂ خیال
-
ٹریبونل درخواست سے ہٹ کر ازخود احکامات جاری نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ
-
ہنگو میں دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید، 28 زخمی
-
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.