خیبرپختونخوا حکومت کا کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار افضل کوہستانی قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ
مرکزی ملزم سے کلاشنکوف اور کارتوس بھی برآمد ہوا ہے ،مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی
جمعہ 8 مارچ 2019 18:24
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ روز افضل کوہستانی کو ایبٹ آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت فائرنگ کرکے قتل کیا جب وہ اپنے مقتول بھائی کے مقدمے کی سماعت کے سلسلے عدالت جارہے تھے۔
یاد رہے کہ افضل کوہستانی کوہستان کی یونین کونسل گدار کا رہنے والا تھا جو مئی 2012 میں رسم و رواج میں جکڑی کوہستان کی قبائلی خواتین کے لیے ایک مثبت کردارکے طور پر سامنے آیا تھا۔یاد رہے کہ 2012 میں کوہستان میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں شادی کی ایک تقریب میں چار لڑکیاں تالیاں بجا رہی تھیں اور دو لڑکے روایتی رقص کررہے تھے۔ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد افضل کوہستانی نے دعویٰ کیا تھا کہ وڈیو میں نظر آنے والی لڑکیوں اور ان کی کم عمر مددگار شاہین کو ذبح کر کے قتل کردیا گیا ہے جبکہ ویڈیو اسکینڈل منظر عام پر لانے کے بعد افضل کے دو بھائیوں کو ان کے آبائی علاقے میں قتل کر دیا گیا تھامزید قومی خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی
-
کھارادرمیں دکان سے 6 کلوسے زائد چاندی لوٹ لی گئی
-
زیادہ نمک والی غذا مردوں کی یادداشت متاثرکرسکتی ہے ، تحقیق
-
میررضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا
-
تمام موٹرویز (کل )کھول دی جائیں گی‘ترجمان
-
پی ٹی آئی احتجاج، خاتون سمیت 5 افراد پربغاوت کا مقدمہ درج
-
وزیراعلی مریم نواز کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہیلتھ پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کا حکم
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کے بھتیجے کے انتقال پر اظہار افسوس
-
علی امین گنڈاپور کی درازندہ امن میلہ چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملے کی شدید مذمت، شہداء کے اہلخانہ سے دلی تعزیت
-
ٴْلانگ مارچ ملتوی کیا ہے ختم نہیں، وزیراعظم پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اعلان کریں، حافظ نعیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.