Photos of Arif Alvi (page 13)
عارف علوی کی تازہ ترین تصاویر
نومنتخب اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13ویں صدرعارف علوی منتخب ہوگئے ہیں،عارف علوی 29 جولائی 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے،زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلباء کے متحرک کارکن رہ چکے ہیں۔ صدر ایوب خان کے خلاف بھی احتجاج کے متحرک کارکن تھے۔1979ء میں جماعت اسلامی کے ٹکٹ پرکراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 89 سے انتخاب لڑا لیکن کامیابی نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی پیشے کے اعتبار سے دندان ساز ہیں۔ ایشیاء پیسفک ڈینٹل فیڈریشن اور پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کے صدربھی رہ چکے ہیں۔1996ء میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ ڈاکٹر عارف علوی پی ٹی آئی کے بانی ارکان میں شمار کیے جاتے ہیں۔1997ء میں انہیں پی ٹی آئی سندھ کا صدر بنایا گیا۔ 2006ء تا 2013ء تک پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل رہے۔عام انتخابات 2013ء میں سندھ سے واحد پی ٹی آئی رہنماء قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔2018 کے عام انتخابات میں این اے247 سے ایک مرتبہ پھر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔
Latest photos of Arif Alvi and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Arif Alvi, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Arif Alvi news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
عارف علوی کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے عارف علوی کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے عارف علوی کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
عارف علوی کی تازہ ترین خبریں
-
پارلیمان مضبوط ہو تو معاملات وہاں پر حل کیا سکتا ہے ‘لیکن سیاستدان ایسے معاملات کو عدالتوں میں لاکر خود پارلیمان کو کمزور کرنے کی کاوشوں میں حصہ ڈال رہے ہیں.سپریم کورٹ
-
عمران خان کو آج سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی بل کیس کی کارروائی کے دوران بذریعہ ویڈیو لنک پیش کیا جائے گا
-
سندھ و بلوچستان کے 10 ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کے نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل
-
سندھ و بلوچستان کے 10 ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کے نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل
-
سیاسی و معاشی حالات عمران خان سے مذاکرات کے بعد ہی بہتر ہو سکتے ہیں، پرویزالٰہی
-
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت‘درخواست گزارعمران خان کی عدم موجودگی پر چیف جسٹس کا تعجب کا اظہار
-
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا
-
ئ*غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ، عمران خان اپنی ذات کیلئے نہیں ملک و قوم کیلئے مذاکرات پر رضامند ہوئی: چودھری پرویزالٰہی
-
قیدی نمبر 804آپ کے سامنے بیٹھا ہے عمران خان کا عارف علوی سے مکالمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.