Photos of Attack On Bacha Khan University
چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی تازہ ترین تصاویر
چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر نامعلوم حملہ آوروں نے بدھ 20 جنوری کو حملہ کر دیا.حملہ آور یونیورسٹی کے عقب میں موجودگنے کے کھیتوں اور دھند کا سہارالے کریونیورسٹی میں داخل ہوئے .
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشتگرد حملے میں 18طلباء سمیت 20افراد کے شہید اور 11کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی حملے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کے حوالے سے اہم معلومات ملی ہیں ، دہشت گردو ں کے پاس افغان سمیں تھیں ا ور دستی بم بھی تھے، دہشت گرد حملے کے د وران بھی ٹیلی فون کالیں کرتے رہے، دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے، ہلاک دہشتگردوں کے فنگر پرنٹس لے لئے ہیں اور اس حوالے سے نادرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ، فوج موقع پر پہنچی تو چاروں دہشتگرد زندہ تھے، آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد سر حد پار چلے جانے والے دہشتگرد ا ب وہاں سے کارر وائیاں کر رہے ہیں.دہشتگردی کے اس واقعہ میں 18 طالب علم اور 2سٹاف کے ارکان شہید ہوئے جب کہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے ۔اس حملہ میں 4 دہشتگردوں نے کارروائی کی چاروں کو ہاسٹل کی چھت اور سیڑھیوں پر مارا گیا۔ دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے ۔
Latest photos of Attack On Bacha Khan University and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Attack On Bacha Khan University, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Attack On Bacha Khan University news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے چارسدہ یونیورسٹی حملہ کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی تازہ ترین خبریں
-
کمشنر لورالائی کی صدارت میں مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان کا اجلاس
-
&کہ ٹیچنگ ہسپتال میں آ ئسی یو مکمل ہیں بقیہ کام ایک مہینہ تک تعمیر کریں گے، کمشنر لورالائی
-
وزیر صحت خیبر پختونخوا کا طبی تدریسی ادارہ مردان کا دورہ
-
ظ* وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ کا طبی تدریسی ادارہ مردان کا دورہ
-
وزیر صحت خیبر پختونخوا کا طبی تدریسی ادارہ مردان کا دورہ، بینظیر بھٹو چلڈرن ہسپتال سمیت مختلف طبی منصوبوں کیلئے زمین کی صورتحا ل پر بریفنگ
-
وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ کا مردان میڈیکل کمپلکس کا دورہ
-
5آئی جی خیبر پختونخواہ اختر حیات خان اور چیف کیپٹل پولیس اشفاق انور کے ویژن کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی قیادت میں خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا گیا
-
بنوں، اے۔ڈی۔ار الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ سے فوری اور سستا عدل و انصاف کا حصول ممکن ہوگا ، چیئرمین ڈی آر کمیٹی
-
سانگلہ ہل استحکام پاکستان فاؤ نڈیشن کی جانب سے حاجی ملک محمد افضل کو ستارہ پاکستان میڈل سے نواز دیا گیا
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.