Photos of Azad Kashmir (page 6)
آزاد کشمیر کی تازہ ترین تصاویر
آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔
Latest photos of Azad Kashmir and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Azad Kashmir, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Azad Kashmir news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
آزاد کشمیر کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے آزاد کشمیر کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے آزاد کشمیر کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
آزاد کشمیر کی تازہ ترین خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیلم ویلی آزاد کشمیر اور کلر کہار میں ٹریفک حادثات میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار
-
وادی لیپہ جشن بہاراں میلے کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہو گیا
-
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نیوفاقی فانڈیشنل لرننگ پالیسی 2024 جاری کر دی
-
منہاج ویلفیئر ملک بھر میں اجتماعی قربانی کیمپ لگائے گی، انجینئرثنااللہ خان
-
گڈ گورننس کا اصل مقصد عوام کے ٹیکسز کا پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق
-
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سپریم کورٹ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس میں شرکت
-
سرینگر،سول سوسائٹی ارکان کی مقبوضہ وادی میں بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزیوں کی مذمت،تنازعہ کشمیر کے حل پرزور
-
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے’’وفاقی فاؤنڈیشنل لرننگ پالیسی 2024‘‘ جاری کر دی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھر واپسی تک احمد فرہاد کو لاپتہ قراردیدیا‘مغوی کو جبری طور پر لاپتہ کیاگیا .تحریری حکم نامہ
-
بجٹ2024میں مدارس مساجد کو ریلیف دیا جائے‘ مرکزی علماء کونسل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.