![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
Photos of Cricket (page 19)
کرکٹ کی تازہ ترین تصاویر
![Cricket](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/news_tags_images/200x170/1387542293images.jpg._3)
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔
Latest photos of Cricket and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Cricket, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Cricket news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
کرکٹ کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے کرکٹ کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے کرکٹ کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کا عید الاضحی کی تعطیلات کے باوجود قذافی سٹیڈیم کا دورہ، اپ گریڈیشن کے کام کا جائزہ لیا
-
چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ، قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام جاری
-
-کھلاڑیوں کے پاس ماڈرن ڈے کرکٹ کی کوئی اسکل موجود نہیں، ہیڈ کوچ قومی کرکٹرز پر سیخ پا
-
ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے مستعفی
-
qحارث رئوف نے فلوریڈا میں پیش آئے واقعے پر خاموشی توڑ دی
-
احمد شہزاد نے حارث رؤف کی حمایت کرنیوالے کھلاڑیوں کو کھری کھری سنا دیں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے ٹاپ 15 کھلاڑیوں میں بھی شامل نہیں : مائیکل وان
-
ةٹی20 ورلڈکپ،بنگلہ دیشی بالر پر نیپال کے کپتان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر جرمانہ عائد
-
چ*بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
-
ذ*ایسے واقعات ناقابل قبول ہیں، محسن نقوی کا حارث رئوف کے معاملے پر ردعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.