Photos of Defence Day

یوم دفاع کی تازہ ترین تصاویر

Defence Day

یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس روز پاکستانی افواج نے خود سے کہیں زیادہ طاقتور بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے اس کا پاکستان پر حملہ ناکام بنایا تھا۔بھارتی فوج نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ کیا.

Records 1 To 48 (Total 184 Records)

Latest photos of Defence Day and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Defence Day, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Defence Day news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

یوم دفاع کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے یوم دفاع کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے یوم دفاع کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔