Photos of Jamat Ud Dawah

جماعة الدعوة کی تازہ ترین تصاویر

Jamat Ud Dawah
پروفیسر حافظ محمد سعید اس کے امیر ہیں ۔ یہ منہج السف پر چلنے والی جماعت ہے ۔ اس کا قیام 1985ءمیں عمل میں آیا ۔دیگر دعوتی تنظیموں کے برعکس جماعت الدعوہ سیاست ، معیشت ، معاشرت اور صحافت سمیت ہر شعبہ زندگی میں دعوت کا کام کر رہی ہے ۔مر وجہ جمہوری سیاست کے خلاف عوامی سطح پر پاکستان مےں پہلی بار اگر کسی جماعت نے آواز بلند کی تو وہ جماعت الدعوہ تھی ۔ جمہوریت کے مقابلے میں جماعت الدعوہ نے خلافت وامارت کا نظریہ پیش کیا جسے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ۔ معیشت کے میدان میں سوداور غیر اسلامی حرام کاروبار اور دیگر معاملات کی اصلاح کی طرف توجہ دی اسی سلسلے میں شعبہ تاجران قائم کیا گیا ۔

Latest photos of Jamat Ud Dawah and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Jamat Ud Dawah, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Jamat Ud Dawah news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

جماعة الدعوة کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے جماعة الدعوة کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے جماعة الدعوة کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔