Photos of Opposition

اپوزیشن کی تازہ ترین تصاویر

Opposition

اپوزیشن جماعتوں متحدہ مجلس عمل، پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات 2018 کو دھاندلی زدہ قرار دے کر پارلیمنٹ کیلئے متحدہ اپوزیشن اتحاد قائم کر لیا۔ اپوزیشن جماعتوں کا متحدہ اپوزیشن اتحاد قومی اسمبلی میں عمران خان کو وزیراعظم بننے سے روکنے کیلئے وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے مشترکہ امیدوار میدان میں اتارے گی۔ شہباز شریف مشترکہ اپوزیشن کے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، جبکہ خورشید شاہ اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کیلئے متحدہ اپوزیشن اتحاد کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔

Records 1 To 48 (Total 212 Records)

Latest photos of Opposition and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Opposition, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Opposition news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

اپوزیشن کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے اپوزیشن کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے اپوزیشن کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔