Photos of Punjab (page 172)
پنجاب کی تازہ ترین تصاویر
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
Latest photos of Punjab and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Punjab, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Punjab news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
پنجاب کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے پنجاب کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے پنجاب کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
پنجاب کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس نہ بنانے اور صفائی کے انتظام کیخلاف دائر درخواست پر رپورٹ طلب کر لی
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار قیصرہ الہٰی کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی
-
لاہور ہائیکورٹ، صحافی عمران ریاض کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر وکلا سے دلائل طلب
-
پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کی دیکھ بھال کے منصوبے ''ری بلڈنگ ٹوگیدر'' کی کامیاب تکمیل ، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کا جاپانی تعاون پر اظہار تشکر
-
نارروال، ڈپٹی کمشنرسیدحسن رضا کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس کا انعقاد
-
اسلام آباد، رینجرز آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسرنارووال کا فائر سیفٹی کا جائزہ لینے کے لئے حبکو پاور پلانٹ کا دورہ
-
خانیوال،وزیراعلی ٰپنجاب نے ڈی سی محمد علی بخاری کو سرکاری ہسپتالوں کی کی بہتری کا ٹاسک دیدیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن پر پیغام
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے فرانس کے سفیر نکولس گیلے کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.