Photos of Qatar

قطر کی تازہ ترین تصاویر

Qatar

قطر(عربی: دولة قطر) مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔ جو اپنے محل وقوع کے اعتبار سے اپنی الگ اہمیت رکھتا ہے یہ تین طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے اور اس کی سرحدیں سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ دنیا کی امیر ترین معیشت ہے۔عثمانیہ دور کے بعد اس پر برطانیہ نے قبضہ کر لیا یہاں تک کہ 1971 میں قطر نے آزادی حاصل کر لی۔ قطر پر [[آل ثانی]] خاندان کی حکومت ہے۔

Records 1 To 48 (Total 86 Records)

Latest photos of Qatar and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Qatar, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Qatar news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

قطر کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے قطر کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے قطر کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔