Photos of Saudi Arab (page 1)
سعودی عرب کی تازہ ترین تصاویر
مملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے عرب میں سب سے بڑا ملک ہے ۔ شمال مغرب میں اس کی سرحد اردن، شمال میں عراق اور شمال مشرق میں کویت، قطر اور بحرین اور مشرق میں متحدہ عرب امارات، جنوب مشرق میں اومان، جنوب میں یمن سے ملی ہوئی ہے جبکہ خلیج فارس اس کے شمال مشرق اور بحیرہ قلزم اس کے مغرب میں واقع ہے ۔ یہ حرمین شریفین کی سرزمین کہلاتی ہے کیونکہ یہاں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔
Latest photos of Saudi Arab and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Saudi Arab, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Saudi Arab news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
سعودی عرب کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے سعودی عرب کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے سعودی عرب کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
سعودی عرب کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلی سطح وفد اسلام آباد پہنچ گیا،10ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری متوقع
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین کے فیڈ بیک اور ان کے لئے سہولیات کی فراہمی میں بہتری کے لئے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
او آئی سی کا غزہ میں فوری جنگ بندی اوراقوام متحدہ کی جموں و کشمیر سے متعلق قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس (آج)سے شروع ہوگی
-
سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن بختاوری
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلی سطح وفد اسلام آباد پہنچ گیا،10ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری متوقع
-
سعودی بزنس وفد کے دورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے اقتصادی تعلقات کو نئی جہت ملے گی، احسن بختاوری
-
سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے باہمی تعاون کیلئے پاکستان پہنچ گیا، وفاقی وزراجام کمال خان اور مصدق ملک نے مہمانوں کا استقبال کیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس پیر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی ، سعودی عرب کا50 رکنی اعلی سطحی تجارتی وفد شرکت کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.