Photos of Shahbaz Sharif

شہباز شریف کی تازہ ترین تصاویر

Shahbaz Sharif

میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے مشہور سیاستدان اور پاکستان مسلم لیگ (نواز گروپ) کے موجودہ صدر ہیں۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بھائی ہیں۔ 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے، انہوں نے گیارہ نومبر کو پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا.

Records 1 To 48 (Total 2240 Records)

Latest photos of Shahbaz Sharif and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Shahbaz Sharif, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Shahbaz Sharif news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

شہباز شریف کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے شہباز شریف کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے شہباز شریف کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔