تھائی لینڈ میں دو ہفتے کیلئے اقتدار پہلے مسلمان فوجی سربراہ نے سنبھال لیا ، کئی مہینوں سے وزیر اعظم کے ساتھ کئی مرتبہ اختلافات چل رہے تھے
جمعرات 21 ستمبر 2006 16:12
(جاری ہے)
فوجی سربراہ کی وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کی حکومت سے اختلاف اس وقت شروع ہوا جب حکومت نے جنرل سونتی کے مزاحمت کاروں سے مذاکرات کرنے کی پیشکش کو رد کرد یا۔
جنرل تھاکسن تھائی لینڈ کے شاہ کے کافی قریب سمجھے جاتے ہیں۔ کئی مہینے پہلے ملک میں سیاسی بحران اور حزب اختلاف کے وزیر اعظم پر بد عنوانی کے الزامات کے بعد جنرل سونتی نے ایک بیان میں اپنے اور شاہ کی اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ اس بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ اس صورتحال سے شاہ مایوس ہیں اور اس سے مجھے دکھ اور پریشانی ہوئی ہے۔ میں شاہ کا ایک سپاہی ہوں اور میں ان کی پریشانی دور کرنے میں مدد کرنا چاہوں گا۔ اس سلسلے میں فوج شاہ کے مشورے پر ہی عمل کرے گی۔جنرل سونتی کی عمر 59برس ہے۔ وہ تھائی فوج میں کئی اعلی عہدوں پر فائض رہ چکے ہیں جن میں الیٹ سپیشل وارفئر کمانڈ بھی شامل ہے۔ انہیں بہادری کے کئی تمغے بھی مل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.