قندھار: وزارت امور خواتین کی صوبائی ڈایریکٹر قتل۔ جنوبی قندھار میں دو موٹر سائیکل سواروں نے قتل کیا

پیر 25 ستمبر 2006 13:17

کابل (اُردو پوائنٹ آن لائن، 25ستمبر 2006) افغانستان صوبے قندھار میں افغان وزارت امور خواتین کی صوبائی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ افغان حکام کے مطابق وزارت امور خواتین کی صوبائی ڈائریکٹر صفیہ احمد جان کو جنوبی قندھار میں ان کے گھر کے باہر دو نا معلوم مو ٹر سائیکل سواروں‌ نے فائرنگ کرکے ہلاک کیا ۔

(جاری ہے)

صوبائی ڈائریکٹر کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدا کے ترجمان نے کہا کہ صفیہ احمد کو بلاوجہ قتل کیا گیا

متعلقہ عنوان :