بھارتی شہر مظفر پور میں دیوار گرنے سے4 افراد ہلاک

پیر 25 ستمبر 2006 14:22

مظفر پور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین 25ستمبر2006) بھارتی شہر مظفر پور میں شدید بارشوں کے باعث دیوار گرنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے بھارتی خبر رسا ایجنسی کے مطابق بھارتی شہر مظفر پور میں گزشتہ روز شدید بارش کے باعث دیوار گرنے کے باعث چار افراد ہلاک ہوگئے تمام افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں حالیہ واقعے کے بعد گزشتہ دو دنوں سے بارشوں کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہوگئی گزشتہ روز بھی بہار شریف میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور اس کے دس بچے ہلاک ہوگئے تھے

متعلقہ عنوان :