افغانستان‘ خفیہ جیل چلانے کے الزام میں گرفتار امریکی رہا

اتوار 1 اکتوبر 2006 15:04

کابل (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین 01 اکتوبر2006) افغان حکام نے افغانستان میں غیر قانونی طور پر خفیہ جیل چلانے کے الزام میں گرفتار ایک امریکی شخص کو رہا کردیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینٹ بینٹ کو اس مقدمے میں دس سال قید کی سزا ہوگئی تھی جس میں اس کے ساتھ دو مزید ساتھی بھی شامل تھے۔ ملزمان نے بعد میں سزا کیخلاف اپیل دائر کردی جس میں برینٹ بینٹ کی درخواست منظور کرلی اس نے مجموعی طو رپر دو سال جیل میں گزارے۔

متعلقہ عنوان :