پی پی157ضمنی انتخاب،اپوزیشن نے دھاندلی کیخلاف اعلان کے باوجود اسمبلی میں احتجاج نہ کیا

پیر 2 اکتوبر 2006 15:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2006ء) متحدہ اپوزیشن نے اعلان کے باوجود پنجاب اسمبلی کے اجلاس حلقہ پی پی 157کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کیخلاف احتجاج نہ کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں الزام لگایا تھا کہ حکومت نے مذکورہ حلقے میں دھاندلی کے ذریعے کامیابی حاصل کی ہے جسکے خلاف متحدہ اپوزیشن پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بھرپور احتجاج کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :