حکومت پنجاب میرے علاج کیلئے بہترسہولتیں مہیا کرنے کیلئے فوری اقدامات کرے ‘محمد قاسم
منگل 3 اکتوبر 2006 14:46
(جاری ہے)
میری حکومت پنجاب اور کھیلوں کے وزیر سے درخواست ہے کہ وہ مجھے علاج کی بہتر سہولتیں مہیا کرنے کیلئے فوری اقدامات کرے ۔
گوجرہ سے تعلق رکھنے والے قومی ہاکی ٹیم کے معروف فارورڈ طارق عزیز پر انٹر نیشنل ہاکی کھیلنے کی پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہوئے محمد قاسم نے کہا کہ اب طارق عزیز کو اپنے جذبات پر قابو پا کر انٹر نیشنل ہاکی کھیلنی ہو گی مگر میں یہ بھی تسلیم کرتا ہوں کہ میچ کے دوران ایک فارورڈ کھلاڑی کا جوش و جذبے میں آنا فطر ی بات ہے لیکن طارق جیسے باصلاحیت کھلاڑی کو اب ہر انٹر نیشنل میچ سوچ سمجھ کر کھیلنا ہو گا۔ ویسے ڈومیسٹک ہاکی میں اس نے اپنی پرفارمنس سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ سپر فٹ ہیں اور انٹر نیشنل ہاکی میں ان کی واپسی بہتر انداز سے ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
-
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم
-
رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی بتا دی
-
پی سی بی نے آفیشلز پر سفری پابندیاں نافذ کر دیں
-
انگلینڈ کے دو اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف چند ٹی ٹونٹی میچوں سے محروم رہیں گے
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.