لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
ڈاکٹر اجمل ملک کی نئی پاکستانی پنجابی فلم نے اپنی شاندار رنگارنگ پریمیم ریلیز تقریب میں ہی ’’عوامی پذیرائی ایوارڈ‘‘ حاصل کر لیا
جمعرات 2 مئی 2024 11:32
(جاری ہے)
فلم بینوں، فیملیزنے کامیڈی،رومانس اور ٹریجڈی مناظر سے بھر پور فلم ’’نو لو،نو ٹینشن‘‘ کو پریمیم شو پر ہی پاکستان کی سپر ہٹ پنجابی فلم قرار دے دیا۔
فلم کی ہیروئن عالمی شہرت یافتہ سٹیج اداکارہ مہک نور ہیں جن کی رومانٹک اداکاری تو عروج پر رہی ہی لیکن ایک غریب کی بیٹی کی دل آویز اداکاری سے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔ فلم ’’نو لو،نو ٹینشن‘‘ میں اداکار آغا ماجد کی شاندار حقیقی جذباتی اداکاری نے پریمیم شو پر ایسا سماع باندھا کے شائقین اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکے۔سپر ہٹ فیملی پنجابی فلم ’’نو لو،نو ٹینشن‘‘ میں فلم کی ہیروئن مہک نور کے ساتھ ساتھ صوبیہ مہر اور رینا ملتانی بھی رومانٹک کوئین کے طور پر یادکار ڈانسر ثابت ہوئیں اور خوب داد وصول کی۔ دیگر اداکاروں میں سردار کمال۔شاہد خان۔ حامد رنگیلا،قیصر پیانے بھی اداکاری کے شاندار جوہر دیکھائے۔ دی سنٹرل فلم سنسر بورڈنے فلم کو باقاعدہ ریلیز کے لئے پاس کر دیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسر یونس ملک المعروف جونی ملک ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پریانکا اورنک جونس دوبارہ اپنے لاس اینجلس کے گھر منتقل ہوگئے
-
فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخرہے، بھارتی اداکار
-
کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں :اداکار وکی کوشل کا انکشاف
-
اپنے کام سے خوش ہوں، سپر سٹار بننے کے چکر میں نہیں پڑتی:کبریٰ خان
-
اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل عادل درانی پربرس پڑے
-
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.