ڈینگی فیور کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے، وفاقی وزیر صحت ،وفاقی وزیر صحت نے جناح ہسپتال میں ڈینگی وائرس کے اجلاس کی صدارت کی
بدھ 1 نومبر 2006 21:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈینگی وائرس کے مفت ٹیسٹ بھی شروع کردیئے گئے ہیں جبکہ فیومیگیشن کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں اسپرے بھی کیا جارہا ہے۔ جس کے اب نتائج نکلنا شروع ہوگئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سندھ ڈینگی فیور سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہے۔ وفاقی، صوبائی اور ڈبلیو ایچ او ان مسائل کو مل کر حل کررہے ہیں۔ وفاقی سیکریٹری صحت سید انوار محمود نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو 8000 مچھر دانیاں مہیا کی ہیں۔ اس موقع پر سیکریٹری صحت پروفیسر نوشاد نے بتایا کہ اب تک ڈینگی فیور سے 30 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جبکہ 627 کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.