جعلی نوٹوں کی روک تھام کیلئے جدید سیکورٹی فیچرز پر مبنی نوٹ جاری کئے جارہے ہیں ، گورنر اسٹیٹ بینک،کل سے نئے نوٹ بینکوں و مالیاتی اداروں کو جاری کردیئے جائینگے، 100 اور 500 روپے کے نئے نوٹ 6 کروڑ کی تعداد میں چھاپے گئے ہیں، ڈاکٹر شمشاد اختر کا نئے نوٹوں کی تقریب رونمائی سے خطاب
جمعہ 10 نومبر 2006 15:08
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ 100 روپے اور 500 روپے کے نئے نوٹ 6 کروڑ کی تعداد میں چھاپے گئے ہیں اور ہفتہ 11 نومبر سے یہ نوٹ بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے بینکوں و مالیاتی اداروں کو جاری کردیئے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ نئے سال 2007ء کے آغاز تک دیگر تمام کرنسی نوٹ بھی تبدیل کردیئے جائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ جو نوٹ خراب ہوجاتے ہیں کمرشل بینکوں کے ذریعے وہ واپس لے لئے جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نئے نوٹ ایک اندازے کے مطابق کم از کم 3 سل تک چل سکتے ہیں اور ان کی مدت 5 سال بھی ہوسکتی ہے۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ نئے نوٹ کی چھپائی کی لاگت میں بمشکل 10 فیصد اضافہ ہوا ہے اور نئے فیچرز ڈالنے کے باوجود چھپائی کی لاگت نہیں بڑھنے دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
-
جام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
انتشاری و بدامنی کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں نہ ہی ریاست اس کی متحمل ہو سکتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پٹرول کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہونے کا امکان
-
خصوصی اقتصادی زونز سے ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل، اور زراعت جیسی صنعتوں کو نمایاں طور پر فروغ ملنے کی امید ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی زیرصدارت یوایس ایف، اگنائٹ کی پالیسی کمیٹیوں کے علیحدہ علیحدہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.