دہشت گردوں سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، صدر، وزیراعظم،سانحہ درگئی میں جاں بحق ہونیوالے جوانوں کے ورثاء کو ہر ممکن امداد دی جائیگی، امن و امان اورسیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
منگل 14 نومبر 2006 20:13
(جاری ہے)
وزیراعظم نے صدر کو امریکی سرمایہ کاروں کے ساتھ اپنی ملاقاتوں اور کینیڈا کے شہر ہیلی فیکس اورعالمی مائیکرو کریڈٹ سربراہ کانفرنس کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
دونوں رہنماؤں نے ملک میں امن و امان اورسیاسی صورتحال خصوصاً درگئی میں دہشت گردی کے واقعات میں 42 آرمی ریکروٹس کی شہادت کے واقعہ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ صدر مشرف اور وزیراعظم شوکت عزیز نے دہشت گردی کے اس واقعہ پر ا پنے گہرے دکھ اوررنج کااظہار کیا اور دہشت گردی اورانتہاپسندی کے خاتمے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے درگئی کے واقعہ میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار بھی کیا اور یقین دلایا کہ انہیں ہرممکن امداد فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.