پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 9جنوری کو ہوگا

جمعہ 5 جنوری 2007 15:38

مظفرآباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین05جنوری2007 ) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 9جنوری کو صبح ساڑھے نو بجے اپوزیشن چمبر میں طلب کرلیا گیا ہے ۔اجلاس مسئلہ کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت متاثرین زلزلہ کو پیش مشکلات اوران کے حل کے حوالہ سے جائز ہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :